ہنزہ نیوز اردو

picnic point in pakistan

گلگت: سپریم اپلیٹ کو رٹ گلگت بلتستان نے ضلع ہنزہ ضمنی الیکشن 3ہفتے کیلئے ملتوی کر نے کا فیصلہ سنا دیا

گلگت 25 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز: ( ایس یو ثاقب ) ہنزہ ضمنی انتخابات تین ہفتے کے لیئے ملتوی باباجان کی کیس کی سماعت کے دورانچیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ کے ریمارکس ۔ بدھ کے روز باباجان کی کیس کی سماعت سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں تھی جہاں پہ پی پی پی کے رہنماء ظفر …

گلگت: سپریم اپلیٹ کو رٹ گلگت بلتستان نے ضلع ہنزہ ضمنی الیکشن 3ہفتے کیلئے ملتوی کر نے کا فیصلہ سنا دیا Read More »

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے

گلگت 06مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر ) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے عثمانیہ کلب کی جانب سے ساجن نے عمدہ کھیل پیش کرکے بہترین کھلاڑی قرار پائے ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ2016کے سلسلے …

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے Read More »

فلم کا راستہ مت روکو

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author]   فلم فنون لطیفہ کی سب سے زیادہ دور رس اثرات کی حامل صنف ہے۔ شاعری، موسیقی، مصوری اور آرٹ کی دیگر اصناف کی پسند، پذیرائی اور ذوق تعلیم یافتہ طبقے تک محدود ہے، لیکن فلم کا دائرہ اس قدر وسیع ہے کہ اس کی اسکرین پر ابھرتے مناظر اور مکالمے …

فلم کا راستہ مت روکو Read More »

گلگت: جی بی ایل حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ارسلان علی کی تجزیاتی رپورٹ

گلگت    06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (تجزیاتی رپورٹ،ارسلان علی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے ہنزہ میں ضمنی انتخابات میں شاہ سلیم خان کو ٹکٹ دینے سے ن لیگ ہنزہ کہیں دھڑوں میں تقسیم ہونے کا امکان اور جس اسیر رو سوشلسٹ رہنماء کامریڈ باباجان کا گراف بڑنے لگا ۔وزیر اعظم ہاوس سے ڈائریکٹ سلیم …

گلگت: جی بی ایل حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ارسلان علی کی تجزیاتی رپورٹ Read More »

ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف

ہنزہ   06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (رپورٹ: عبدالرحمن بخاری ) معلوم ھوا ھے کہ مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات کو پارٹی کی اعلی قیادت نے ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ساتویں نمبر پر آنے والے پرنس سلیم کو پارٹی ٹکٹ سے نوازا ھے۔حکمران جاعت مسلم لیگ ن کے زمہ دار ذرائع کے …

ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف Read More »

’’ماں‘‘ کا عالمی دن

  [author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/03/10295318_10152177877766497_4833124942758952877_o.jpg” ] تحریر: امیرجان حقانیؔ [/author] ٹائٹل: ریڈکراس اس دفعہ ماؤں کا عالمی دن آٹھ مئی کو منایا جائے گا۔مغرب کتنا بدقسمت ہے کہ ایک دن ماؤں کے لیے مختص کرتا ہے۔ جبکہ میرا احساس یہ ہے کہ ہر دن اور رات ماں کا ہی ہے۔کیونکہ میری ماں میرا احساسِ تفاخر ہے۔اور آپ …

’’ماں‘‘ کا عالمی دن Read More »

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے اگر ہم کہتے تو یہ بات غلط ہو تی لیکن گلگت بلتستان کو خود پا کستان کے حکمران متنا زعی قرار …

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے Read More »

پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا

گلگت 23 مارچ ہنزہ نیوز(پ ر) 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے الفلاح ویلفےئر فاؤنڈیشن کے آفس میں پروقار تقریب زیر صدارت چےئر مین نجیب الحسن منعقدہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجیب الحسن نے کہا کہ آج اس عظیم دن کی مناسبت سے ہمیں عہدکرنا ہوگا کہ پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے …

پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا Read More »

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔

گلگت 21 مارچ ہنزہ نیوز(ترجمان نصرۃ الاسلام)دینی وملی معاملات میں ایک دوسروں کا دست و بازو بننے پر اتفاق، حرمت رسول و صحابہ کرام اور دینی شعائر کی حفاظت ہر حال میں ممکن بنایا جائے گا۔ امن و امان ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم میں بھی بھر پور توجہ دیا …

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔ Read More »

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا

گلگت  18 مارچ ہنزہ نیوز( پ ر ) نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا میڈل سطح میں طا لب علم سردار شیخ اور پرا ئمری تک سمیع الد ین اور فر یح نے ٹاپ پو زیشن حا صل کر لیا جبکہ سکو ل …

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا Read More »