وزیر بیگ کو بلاول نے، سلیم کو نواز شریف نے اور مجھے ہنزہ کے عوام نے ٹکٹ دیا ہے، کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کا مایون میں اجتماع سے خطاب
ہنزہ 18 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز ( اجلال حسین ) کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے شناکی کے گاؤں مایوں میں شناکی اکیڈمک ایسوسی ایشن کے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ وزیر بیگ کو بلاول نے،شہزادہ سلیم کو نواز شریف نے اور مجھے ہنزہ کے غیور عوام نے ٹکٹ دیا ہے ۔ انہوں …