ہنزہ نیوز اردو

Karimabad

گلگت: سپریم اپلیٹ کو رٹ گلگت بلتستان نے ضلع ہنزہ ضمنی الیکشن 3ہفتے کیلئے ملتوی کر نے کا فیصلہ سنا دیا

گلگت 25 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز: ( ایس یو ثاقب ) ہنزہ ضمنی انتخابات تین ہفتے کے لیئے ملتوی باباجان کی کیس کی سماعت کے دورانچیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ کے ریمارکس ۔ بدھ کے روز باباجان کی کیس کی سماعت سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں تھی جہاں پہ پی پی پی کے رہنماء ظفر …

گلگت: سپریم اپلیٹ کو رٹ گلگت بلتستان نے ضلع ہنزہ ضمنی الیکشن 3ہفتے کیلئے ملتوی کر نے کا فیصلہ سنا دیا Read More »

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی محمد اکبر تابا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں ، سیاست کو مزاق نہ بنا …

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن Read More »

پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا

گلگت 23 مارچ ہنزہ نیوز(پ ر) 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے الفلاح ویلفےئر فاؤنڈیشن کے آفس میں پروقار تقریب زیر صدارت چےئر مین نجیب الحسن منعقدہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجیب الحسن نے کہا کہ آج اس عظیم دن کی مناسبت سے ہمیں عہدکرنا ہوگا کہ پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے …

پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا Read More »

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔

گلگت 21 مارچ ہنزہ نیوز(ترجمان نصرۃ الاسلام)دینی وملی معاملات میں ایک دوسروں کا دست و بازو بننے پر اتفاق، حرمت رسول و صحابہ کرام اور دینی شعائر کی حفاظت ہر حال میں ممکن بنایا جائے گا۔ امن و امان ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم میں بھی بھر پور توجہ دیا …

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔ Read More »

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا

گلگت  18 مارچ ہنزہ نیوز( پ ر ) نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا میڈل سطح میں طا لب علم سردار شیخ اور پرا ئمری تک سمیع الد ین اور فر یح نے ٹاپ پو زیشن حا صل کر لیا جبکہ سکو ل …

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا Read More »

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے

ہنزہ  18 مارچ ہنزہ نیوز(سٹاف رپورٹر ) ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے عروج پرکوئی پرثان حال نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ نگرعلاقہ خانہ آباد میں ایک قبضہ مافیہ بنجر زمینے جو کہ خالصتاًسرکار ہے کو قبضہ کرنے میں سرگرم ہے جس کا کوئی پوچھنے والا …

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے Read More »