ہنزہ نیوز اردو

hunzanews

گلگت: جی بی ایل حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ارسلان علی کی تجزیاتی رپورٹ

گلگت    06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (تجزیاتی رپورٹ،ارسلان علی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے ہنزہ میں ضمنی انتخابات میں شاہ سلیم خان کو ٹکٹ دینے سے ن لیگ ہنزہ کہیں دھڑوں میں تقسیم ہونے کا امکان اور جس اسیر رو سوشلسٹ رہنماء کامریڈ باباجان کا گراف بڑنے لگا ۔وزیر اعظم ہاوس سے ڈائریکٹ سلیم …

گلگت: جی بی ایل حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ارسلان علی کی تجزیاتی رپورٹ Read More »

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے اگر ہم کہتے تو یہ بات غلط ہو تی لیکن گلگت بلتستان کو خود پا کستان کے حکمران متنا زعی قرار …

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے Read More »

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی محمد اکبر تابا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں ، سیاست کو مزاق نہ بنا …

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن Read More »

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور کو ہدایات دیئے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک اور گڈ گورننس کو برقرار رکھنے کے لیئے کے اپنا کردار اد ا کرے

گلگت   05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (شہباز خان ) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو آڈیٹر جنرل رانا اسد امین کی جانب سے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور نے گلگت بلتستان گورننس آرڈر 2009کے سیکشن 83(6) کے تحت گلگت بلتستان کے حکومتی اداروں کے آڈیٹ رپورٹ برائے مالی سال 2015-16 …

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور کو ہدایات دیئے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک اور گڈ گورننس کو برقرار رکھنے کے لیئے کے اپنا کردار اد ا کرے Read More »

اجتماعی تعلیمی اداروں کی ضرورت

[/author][author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/02/1.jpg” ]پروفیسرراحت شاہ[/author] انسان اگر نیکی کا ادارہ کرے تو سب سے پہلے اپنی ذات کو تربیت کرنے لگتا ہے اور اپنے خیالات میں خلوص اور لوگوں سے محبت کرنے کی حکمت عملی بناتا ہے اور اس اپنی تمام حکمت عملی کو تقویت دینے کیلئے وہ علم کا ہی سہارا لیتا ہے کیوں کہ …

اجتماعی تعلیمی اداروں کی ضرورت Read More »

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور

گلگت   5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی ) تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور کیئے گئے ۔سوموار کے روز ڈسٹرکٹ ریٹر ننگ آفیسر نے تمام جا نچ پڑتا ل کے بعد کاغزات کو منظور کر لیا یا د رہے گلگت بلتستان کی تا ریخ میں …

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور Read More »

ضلع ہنزہ نگر کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل

ہنزہ نگر4 مئی ہنزہ نیوز  (اجلال حسین)ضلع ہنزہ نگر کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوا حلقہ 4نگر میں سیاست کیا ہم بروج گر گئی ، پاکتسان پیپلز پارٹی کے اہم امیدوار اور حریف سابق وزیر خزانہ محمد علی اختر اور چمبر اف کامرس جاوید حسین سمت محمد علی …

ضلع ہنزہ نگر کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل Read More »

گلگت میں وفاقی وزیروں کی آمد نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔

گلگت 26 اپریل ہنزہ نیوز(ایس یو ثاقب) گلگت میں وفاقی وزیروں کی آمد نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔ ٹریفک تو جا م ہو ئی لیکن استقبال کرنے وا لوں نے قانون کو اپنے ہا یھ میں لیتے ہوئے سر عام ہو ا ئی فا ئرنگ کا نیا ایک سلسلہ شروع کیا جس …

گلگت میں وفاقی وزیروں کی آمد نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔ Read More »

جوٹیال پولیس کی کامیاب کاروائی، نورالامین کو فائر کر کے قتل کرنےوالا قاتل عباس گرفتار

گلگت: ہفتہ، 26 اپریل ہنزہ نیوز ( نمائندہ خصوصی) ریڈیو پاکستان جوٹیال کے قریب دن دھاڈے ایک شخص نے دکاندار کو فائر کر کے قتل کر دیا۔ زرائع کے مطابق ہفتہ کے روز دوپہر ساڈھے بارہ بجے کے قریب دنیور سے تعلق رکھنے والا نور الامین نامی شخص ریڈیو پاکستان کے قریب اپنی دکان پر کام …

جوٹیال پولیس کی کامیاب کاروائی، نورالامین کو فائر کر کے قتل کرنےوالا قاتل عباس گرفتار Read More »

ہم کب سمجھیں گے

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری کالم نویس، افسانہ نگار، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکسپرٹ کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ یہ صفحہ ان کی مختلف النوع تحریروں پر مبنی ہے۔[/author] چینی صدر شی چی پنگ کا دورہ ہمیں بہت سی خوشی اور ڈھیر سارا اعتماد لے کر آیا ہے۔ ثقافت، زبان، طرزحیات، نظام حکومت اور نظریات …

ہم کب سمجھیں گے Read More »