گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور کو ہدایات دیئے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک اور گڈ گورننس کو برقرار رکھنے کے لیئے کے اپنا کردار اد ا کرے
گلگت 05 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز (شہباز خان ) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو آڈیٹر جنرل رانا اسد امین کی جانب سے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور نے گلگت بلتستان گورننس آرڈر 2009کے سیکشن 83(6) کے تحت گلگت بلتستان کے حکومتی اداروں کے آڈیٹ رپورٹ برائے مالی سال 2015-16 …