ہنزہ نیوز اردو

GOVTGB

’’ماں‘‘ کا عالمی دن

  [author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/03/10295318_10152177877766497_4833124942758952877_o.jpg” ] تحریر: امیرجان حقانیؔ [/author] ٹائٹل: ریڈکراس اس دفعہ ماؤں کا عالمی دن آٹھ مئی کو منایا جائے گا۔مغرب کتنا بدقسمت ہے کہ ایک دن ماؤں کے لیے مختص کرتا ہے۔ جبکہ میرا احساس یہ ہے کہ ہر دن اور رات ماں کا ہی ہے۔کیونکہ میری ماں میرا احساسِ تفاخر ہے۔اور آپ …

’’ماں‘‘ کا عالمی دن Read More »

علاقے میں خوف پھیلا نے وا لے خطے سے کبھی مخلص نہیں

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ شیڈول فور کے حوا لے سے بیانا ت دینے وا لے مخا لفین پہلے شیڈول فو ر سمجھیں صو بائی حکو مت بد عنوانی کیخلاف سخت فیصلے کریگی ، علاقے میں خوف پھیلا نے …

علاقے میں خوف پھیلا نے وا لے خطے سے کبھی مخلص نہیں Read More »

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے اگر ہم کہتے تو یہ بات غلط ہو تی لیکن گلگت بلتستان کو خود پا کستان کے حکمران متنا زعی قرار …

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے Read More »

سکردو حلقہ تین کی سیاست اور خدشات

جس طرح پورے خطے کی سطح پر سیاسی میدان میں گرما گرمی ہے بلکل اسی طرح سکردو حلقہ تین میں پارٹیوں کی طرف سے امیدواران کی اعلان کے بعد کافی گرما گرمی نظر آرہی ہے ۔ اس حلقے میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا لیکن ماضی …

سکردو حلقہ تین کی سیاست اور خدشات Read More »