گلگت: سپریم اپلیٹ کو رٹ گلگت بلتستان نے ضلع ہنزہ ضمنی الیکشن 3ہفتے کیلئے ملتوی کر نے کا فیصلہ سنا دیا
گلگت 25 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز: ( ایس یو ثاقب ) ہنزہ ضمنی انتخابات تین ہفتے کے لیئے ملتوی باباجان کی کیس کی سماعت کے دورانچیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ کے ریمارکس ۔ بدھ کے روز باباجان کی کیس کی سماعت سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں تھی جہاں پہ پی پی پی کے رہنماء ظفر …