جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیا
گلگت 11 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز(سپورٹس رپورٹر) جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیادونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کرکے سینکڑوں تماشائیوں کو لطف اندوز کردیا نثار احمد نے امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیئے اسرار حسین، شرافت اور فاروق نے ایک ایک …