ہنزہ نیوز اردو

Geo news

اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے

گلگت 06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (خبرنگارخصوصی )قراقرم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فاونڈیشن گلگت بلتستان کی پراجیکٹ منیجر فاطمہ احسان نے کہا ہے کہ اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسٹریلیان ہائی کمیشن کے تعاون سے …

اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے Read More »

’’ماں‘‘ کا عالمی دن

  [author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/03/10295318_10152177877766497_4833124942758952877_o.jpg” ] تحریر: امیرجان حقانیؔ [/author] ٹائٹل: ریڈکراس اس دفعہ ماؤں کا عالمی دن آٹھ مئی کو منایا جائے گا۔مغرب کتنا بدقسمت ہے کہ ایک دن ماؤں کے لیے مختص کرتا ہے۔ جبکہ میرا احساس یہ ہے کہ ہر دن اور رات ماں کا ہی ہے۔کیونکہ میری ماں میرا احساسِ تفاخر ہے۔اور آپ …

’’ماں‘‘ کا عالمی دن Read More »

علاقے میں خوف پھیلا نے وا لے خطے سے کبھی مخلص نہیں

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ شیڈول فور کے حوا لے سے بیانا ت دینے وا لے مخا لفین پہلے شیڈول فو ر سمجھیں صو بائی حکو مت بد عنوانی کیخلاف سخت فیصلے کریگی ، علاقے میں خوف پھیلا نے …

علاقے میں خوف پھیلا نے وا لے خطے سے کبھی مخلص نہیں Read More »

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی محمد اکبر تابا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں ، سیاست کو مزاق نہ بنا …

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن Read More »

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔

گلگت 21 مارچ ہنزہ نیوز(ترجمان نصرۃ الاسلام)دینی وملی معاملات میں ایک دوسروں کا دست و بازو بننے پر اتفاق، حرمت رسول و صحابہ کرام اور دینی شعائر کی حفاظت ہر حال میں ممکن بنایا جائے گا۔ امن و امان ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم میں بھی بھر پور توجہ دیا …

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔ Read More »

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا

گلگت  18 مارچ ہنزہ نیوز( پ ر ) نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا میڈل سطح میں طا لب علم سردار شیخ اور پرا ئمری تک سمیع الد ین اور فر یح نے ٹاپ پو زیشن حا صل کر لیا جبکہ سکو ل …

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا Read More »

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے

ہنزہ  18 مارچ ہنزہ نیوز(سٹاف رپورٹر ) ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے عروج پرکوئی پرثان حال نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ نگرعلاقہ خانہ آباد میں ایک قبضہ مافیہ بنجر زمینے جو کہ خالصتاًسرکار ہے کو قبضہ کرنے میں سرگرم ہے جس کا کوئی پوچھنے والا …

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے Read More »