اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا
گلگت فروری8 ہنزہ نیوز(ارسلان علی /خبرنگارخصوصی) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی آرگنائزر فتح اللہ ،ضلع گلگت کے آرگنائزرگلاب شاہ آصف،آرگنائزر ہنزہ عزیزاحمد و دیگر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا جبکہ حکومت میں آئے مسلم لیگ(ن) کو …