جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی
گلگت ہنزہ 13 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز(پ ر) جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی برہان کو عمدہ کیپنگ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا نثار احمد نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے آج 4بجے …