جوٹیال پولیس کی کامیاب کاروائی، نورالامین کو فائر کر کے قتل کرنےوالا قاتل عباس گرفتار
گلگت: ہفتہ، 26 اپریل ہنزہ نیوز ( نمائندہ خصوصی) ریڈیو پاکستان جوٹیال کے قریب دن دھاڈے ایک شخص نے دکاندار کو فائر کر کے قتل کر دیا۔ زرائع کے مطابق ہفتہ کے روز دوپہر ساڈھے بارہ بجے کے قریب دنیور سے تعلق رکھنے والا نور الامین نامی شخص ریڈیو پاکستان کے قریب اپنی دکان پر کام …
جوٹیال پولیس کی کامیاب کاروائی، نورالامین کو فائر کر کے قتل کرنےوالا قاتل عباس گرفتار Read More »