اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے
گلگت 06 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز (خبرنگارخصوصی )قراقرم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فاونڈیشن گلگت بلتستان کی پراجیکٹ منیجر فاطمہ احسان نے کہا ہے کہ اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسٹریلیان ہائی کمیشن کے تعاون سے …