عوامی ورکرز پارٹی نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی ورکرزپارٹی نے اپنا منشور پیش کردیا ہے۔ اپنے منشور میں معاشرے میں انصاف اور مساوات کے قیام اور امتیازات کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان جیل سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔