ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف
ہنزہ 06 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز (رپورٹ: عبدالرحمن بخاری ) معلوم ھوا ھے کہ مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات کو پارٹی کی اعلی قیادت نے ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ساتویں نمبر پر آنے والے پرنس سلیم کو پارٹی ٹکٹ سے نوازا ھے۔حکمران جاعت مسلم لیگ ن کے زمہ دار ذرائع کے …
ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف Read More »