ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بیوروکریسی کے خلاف آواز بلند ہوئی ہے

ہنزہ (سیما کرن) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ ایڈوکیٹ ظہور کریم نے قائد حزبِ اختلاف و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ایڈوکیٹ امجد حسین اور مشیر خوراک شمس لون کا گلگت بلتستان اسمبلی کے اجلاس میں بے باکی سے بیوروکریسی کے بددیانتیوں کے خلاف کھل کر بات کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ گلگت …

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بیوروکریسی کے خلاف آواز بلند ہوئی ہے Read More »

عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے خواتین ونگ نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک پروگرام

ہنزہ(پ۔ر) عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے خواتین ونگ نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک پروگرام رکھی جس میں محنت کش خواتین، یونیورسٹی طلباء، دفاتر میں کام کرنے والے اور دیگر شعبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین نے شرکت کی۔ خواتین نے اس دن کی تاریخی پس منظر کو بیان …

عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے خواتین ونگ نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک پروگرام Read More »

سابقہ امیدوار حلقہ 6 رحمت علی اور سجاد حیدر نے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش ہنزہ کا دورہ

ہنزہ( مہر علی شہاب) سابقہ امیدوار حلقہ 6 رحمت علی اور سجاد حیدر نے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش ہنزہ کا دورہ [dropcap][/dropcap]کیا۔ ڈائریکٹر اسوہ ایجوکیشن سسٹم گلگت ریجن شوکت علی، پرنسپل مرتضیٰ کیانی اور انٹر پرائز چلنج پاکستان جیتنے والے طلبہ سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی …

سابقہ امیدوار حلقہ 6 رحمت علی اور سجاد حیدر نے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش ہنزہ کا دورہ Read More »

سینئر صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کرنل (ر) عبیداللہ بیگ نے ہنزہ علی آباد کو درپیش آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے حسن آباد اور اُلتر نالے کا تفصیلی دورہ

ہنزہ (سیما کرن ) سینئر صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کرنل (ر) عبیداللہ بیگ نے ہنزہ علی آباد کو درپیش آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے حسن آباد اور اُلتر نالے کا تفصیلی دورہ کیا اور صورتحال کا از خود جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ …

سینئر صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کرنل (ر) عبیداللہ بیگ نے ہنزہ علی آباد کو درپیش آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے حسن آباد اور اُلتر نالے کا تفصیلی دورہ Read More »

چند مفاد پرست ہوٹلنگ سے وابستہ لو گوں نے تینسیس کی بجائے ستائیس فٹ سڑک بنانے کے لئے اوچھے ہھتکنڈے استعمال کر رہئے ہیں

ہنزہ(نمائندہ خصوصی):ہنزہ کریم آبادکے نو جوانان کی ایک نمائندہ وفد جس کی قیادت احتشام (ایڈووکیٹ) کر رہئے تھے نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کریم آباد زیرو پوائنٹ تا پلاچنگ شنُگ تک روڈ کو محکمہ تعمیرات عامہ بی اینڈ آر نے سڑک کی چوڑائی تینسیس فٹ بنوانے کے لئے بجٹ اور فزبلٹی تیار کیا گیا …

چند مفاد پرست ہوٹلنگ سے وابستہ لو گوں نے تینسیس کی بجائے ستائیس فٹ سڑک بنانے کے لئے اوچھے ہھتکنڈے استعمال کر رہئے ہیں Read More »

گلگت بلتستان میں پہلی بار شجرکاری مہم کے تحت تین دنوں میں 20 لاکھ درخت لگائے جائیں گے

گلگت (اسٹاف رپورٹ ):وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ 21مارچ سے 23مارچ تک نوروزاور جشن بہاراں کی تقریبات کو شجرکاری سے منسلک کیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان میں پہلی بار شجرکاری مہم کے تحت تین دنوں میں 20 لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔ اس مہم میں محکمہ پولیس، سکولوں اور کالجوں …

گلگت بلتستان میں پہلی بار شجرکاری مہم کے تحت تین دنوں میں 20 لاکھ درخت لگائے جائیں گے Read More »

ضلع ہنزہ میں شرح خواندگی گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ ہے لیکن بد قسمتی سے سرکاری محکموں میں ملازمتوں کے اعتبار سے سب سے آخر میں آتا یے: ظہور کریم

ہنزہ(ہنزہ نیوز) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ ایڈوکیٹ ظہور کریم نے ہنزہ کیساتھ ہونے والے زیادتیوں کے حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ہنزہ میں شرح خواندگی گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ ہے لیکن بد قسمتی سے سرکاری محکموں میں ملازمتوں کے اعتبار سے سب سے آخر میں آتا یےجہاں بین الاضلاعی …

ضلع ہنزہ میں شرح خواندگی گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ ہے لیکن بد قسمتی سے سرکاری محکموں میں ملازمتوں کے اعتبار سے سب سے آخر میں آتا یے: ظہور کریم Read More »

کریم آباد زیرو پوائنٹ تا فورٹ چوک روڈ کی توسعی جو کہ ساڑے ستائیس فٹ بڑھانا ہے کام جلد شروع کیا جائے

ہنزہ ( بیورورپورٹ) مشہور سماجی شخصیت اور ہل ٹاپ ہوٹل کے مالک عالم شاہ اور ملبری ہوٹل کے پارٹنر انعام کریم نومی نے زمین مالکان کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریم آباد زیرو پوائنٹ تا فورٹ چوک روڈ کی توسعی جو کہ ساڑے ستائیس فٹ بڑھانا ہے کام جلد شروع کیا جائے اب …

کریم آباد زیرو پوائنٹ تا فورٹ چوک روڈ کی توسعی جو کہ ساڑے ستائیس فٹ بڑھانا ہے کام جلد شروع کیا جائے Read More »

ہنزہ پریس کلب کی عمارت کی فوری تعمیر کو یقینی بنائیں گے:فتح اللہ خان وزیر اطلاعات و پلاننگ

ہنزہ( مہر علی شہاب): ہنزہ پریس کلب و ہنزہ یونین آف جرنلسٹس نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سرینہ ہوٹل کریم آباد میں منعقد ہوئی جس میں نو منتخب عہدیداران سے وزیر اطلاعات و ڈویلپمنٹ و پلاننگ فتح اللہ خان نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اطلاعات و ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ، …

ہنزہ پریس کلب کی عمارت کی فوری تعمیر کو یقینی بنائیں گے:فتح اللہ خان وزیر اطلاعات و پلاننگ Read More »

ہنزہ پریس کلب اور ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کی حلف برداری کی تقریب

ہنزہ ( بیورورپورٹ):وزیر اطلاعات و پلاننگ گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پریس فاؤنڈیشن پر پہلا اسمبلی اجلاس میں دستخط کئے جائنگے گلگت بلتستان کے تمام پریس کلبوں کا گرانٹ بیس لاگھ سے بڑھا کر چالیس لاگھ کیا ہے اور پنڈی اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے صحافیوں کے لئے …

ہنزہ پریس کلب اور ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کی حلف برداری کی تقریب Read More »