ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

تین روزہ انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہنزہ لیپرڈز اور نگر رائلز کے مابین کھیلا گیا۔ جیت کا سہرا تین صفر سے ہنزہ لیپرڈز نے اپنے نام کر لیا

ہنزہ(سلیم برچہ)تین روزہ انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہنزہ لیپرڈز اور نگر رائلز کے مابین کھیلا گیا۔ جیت کا سہرا تین صفر سے ہنزہ لیپرڈز نے اپنے نام کر لیا۔ ضلع ہنزہ اور ضلع نگر سے اپنے اپنے ٹیموں اور کھیلاڑیوں کا حوصلہ افزائی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے …

تین روزہ انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہنزہ لیپرڈز اور نگر رائلز کے مابین کھیلا گیا۔ جیت کا سہرا تین صفر سے ہنزہ لیپرڈز نے اپنے نام کر لیا Read More »

ہنزہ میں سنکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر نہیں ہے اور ہر ہنگامی معاملات کو گلگت ہسپتال لے جانا پڑتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہمیں لاشین ملتی ہیں

ہنزہ(شاہدہ درویش) مورخون ہنزہ میں گزشتہ روز سکول وین حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں تین قیمتی جانیں ضیاع ہوئے اور پانچ طلباء زخمی ہوئے۔جانبحق ہونے والوں میں شاکر ولد صدر الدین، سید انور ولد سید کریم اور شعیب علی ولد اعجازشامل ہے جبکہ زخمیوں میں مدثر ولد حاجت محمد،سعادت کریم ولد عنایت …

ہنزہ میں سنکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر نہیں ہے اور ہر ہنگامی معاملات کو گلگت ہسپتال لے جانا پڑتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہمیں لاشین ملتی ہیں Read More »

ہم عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی بیانات اور اعلانات کو مسترد کرتے ہیں حزب اختلاف اسمبلی کے اندر ہوتی ہے

گلگت (رپورٹنگ ٹیم)سینئر وزیرکرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے کہا ہے کہ ہم عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی بیانات اور اعلانات کو مسترد کرتے ہیں حزب اختلاف اسمبلی کے اندر ہوتی ہے جس حلقے میں صرف اکاون ہزار کی آباد ہو وہاں سب کو مل جل کر علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے …

ہم عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی بیانات اور اعلانات کو مسترد کرتے ہیں حزب اختلاف اسمبلی کے اندر ہوتی ہے Read More »

مجرم کو نیب کی وساطت سے قانون کی کٹھرے میں لاکر ایک ایک پائی کا حساب واپس قومی خزانے میں جمع کرا دیا جائے

ہنزہ (عبدالمجید,مہناز کریم):فدا کریم نمبردار قبلہ برونگ گاؤں حیدرآباد نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ کے حکام بالا اور قریشی نامی ٹھیکہ دار کی ملی بھگت کے نتیجے میں عوام حیدرآباد کے چاروں قبائل نے خود اپنی مدد آپ کے تحت ایک سو تیرتالیس عدد بیس فٹ کے پائپ حسن آباد کوہل کے حساس …

مجرم کو نیب کی وساطت سے قانون کی کٹھرے میں لاکر ایک ایک پائی کا حساب واپس قومی خزانے میں جمع کرا دیا جائے Read More »

ہنزہ میں ٹریفک کانظام درہم برہم

ہنزہ(خصوصی نمائندہ )صدربازارعلی آبادمیں ٹریفک کانظام درہم برہم کی بدولت نہ صرف مقامی ٹرسپورٹ بلکہ اندرون و بیرون سےآنےوالےمسافروں کی سفرئی دشواریاں روزباروز بڑھ رہی ہیں۔ اس کاسب سے بہترین اورآسان حل یہ ہےکہ گھڑی سازموڑسےان گاڑیوں کوکریم آبادرابطہ سڑک کا راستہ آنے والے سیاحوں کودیاجائے۔ اس کے علا وہ جوقلعہ التت و بلتت کی …

ہنزہ میں ٹریفک کانظام درہم برہم Read More »

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا

ہنزہ (لیڈی رپوٹر) ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج بدہضمی کا شکار ہونے والے مرض جو کہ مضر صحت آئس کریم کھانے اور دیگر مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا ان مریضوں میں پانچ سال سے کم عمر اور خاص کر شیر خوار بچے شامل ہیں مذکورہ ہسپتال میں …

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا Read More »

سویٹ ٹوتھ کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانہ عائد

ہنزہ(شاہدہ درویش) ہنزہ کریم آباد کے مقام پر آئس کریم پالر جو کہ سویٹ ٹوتھ کے نام سے مشہور ہے۔ جس کا مالک لاہور کا رہائشی ہے اور جانا مانا شخصیت ہے۔ دو دن پہلے اس جگہ سے مقامی اور غیر مقامی سیاحوں نے آئس کریم کھانے کے فوراً بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی …

سویٹ ٹوتھ کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانہ عائد Read More »

حسن آباد کی عبادت گاہیں ہمارے لئے اتنی عزیز ہے جتنی یہاں کے عوام کو عزیز ہے۔

ہنزہ (شاہدہ درویش،روبی حمایت) ہنزہ حسن آباد میں ششپر نالے کی ظغیانی میں اضا فہ پانی کی اخراج بڑھ کر ساڈھے ساتھ ہزار کیوسک تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کے سر براہ فیاض احمدنے منیٹرنگ ٹیم کی قیادت کی۔انہوں نے ذرائیعے ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن آباد کی عبادت گاہیں ہمارے لئے …

حسن آباد کی عبادت گاہیں ہمارے لئے اتنی عزیز ہے جتنی یہاں کے عوام کو عزیز ہے۔ Read More »

سابق سپیکر و گورنر وزیر بیگ نے ۱۱ برس قبل کی سانحہ ہنزہ کے زخموں پر اب ایک بار پھر نمک چھڑک دی

 ہنزہ(پ ر) اسیران رہائی کمیٹی ہنزہ کے صدر انعام کریم اور جنرل سیکریٹری ناصر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت کی جانب سے افطار پارٹی کے موقع پر پریس کانفرنس کے در عمل کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان خاص کر وزیر بیگ سابق سپیکر و …

سابق سپیکر و گورنر وزیر بیگ نے ۱۱ برس قبل کی سانحہ ہنزہ کے زخموں پر اب ایک بار پھر نمک چھڑک دی Read More »

عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ نیوز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی

ہنزہ(سلیم برچہ) عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ پریس کلب اور ہنزہ نیوز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ضلع ہنزہ اور ضلع نگر کے تمام صحافی ، سیاسی و سماجی شخصیات اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے شرکت کی اس موقع پر صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا …

عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ نیوز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی Read More »