ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی سابق حکومت کے دور میں پورے صوبے کے دس اضلاع میں چھ ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل نہیں کیا گیا

ہنزہ(نمائندہ خصوصی): نور محمد سینئر رہنما و امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ 6 (ہنزہ) نے اپنے ایک اخباری یہاں میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی سابق حکومت کے دور میں پورے صوبے کے دس اضلاع میں چھ ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل نہیں کیا گیا صرف ہنزہ کے ہی ایک سو انتیس(۹۲۱) …

گلگت بلتستان کی سابق حکومت کے دور میں پورے صوبے کے دس اضلاع میں چھ ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل نہیں کیا گیا Read More »

ایس سی او کی جانب سے پاکستان کی پہلی مکس مارشل آرٹ چیمپیئن خاتون انیتا کریم کے آئندہ ایوینٹس کی سپنسرشپ

ہنزہ (سیما کرن): اسپیشل کمیونیکیشن آرگینائزیشن کی جانب سے سیکٹر ہیڈ کوارٹر گلگت میں پاکستان کی پہلی مکس مارشل آرٹ چیمپیئن خاتون انیتا کریم کے آئندہ ایوینٹس کی سپنسرشپ کے حوالے سے سادہ مگر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر سیکٹر کمانڈر ایس سی او گلگت بلتستان کرنل عمران منصور نے انیتا …

ایس سی او کی جانب سے پاکستان کی پہلی مکس مارشل آرٹ چیمپیئن خاتون انیتا کریم کے آئندہ ایوینٹس کی سپنسرشپ Read More »

جو تل کے مقام پر رات کے وقت ٹریفک حادثہ پیش آیا پولیس حکام نے شک کی بنیادپر ایک باعزت موکھی صاحب کو ناصر آباد سے گرفتار کر لیا

ہنزہ(بیوورپورٹ) ش:وکت علی (ایڈوو کیٹ) صدر انصاف لائیرز فورم ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنو ں جو تل کے مقام پر رات کے وقت ٹریفک حادثہ پیش آیا تھا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہو گیا تھا پولیس حکام نے ضابطے کے مطا بق کاروائی کرتے ہوئے ایک باعزت اور …

جو تل کے مقام پر رات کے وقت ٹریفک حادثہ پیش آیا پولیس حکام نے شک کی بنیادپر ایک باعزت موکھی صاحب کو ناصر آباد سے گرفتار کر لیا Read More »

ناقص کام اور منصوبوں کی تاخیر پر کوئی برداشت نہیں کی جائیگی معاہدے کے تحت لنک روڈ کی مٹلنگ اور کشادگی کاکام کیا جائے۔ڈی سی ہنزہ

ہنزہ (اجلال حسین) ناقص کام اور منصوبوں کی تاخیر پر کوئی برداشت نہیں کی جائیگی معاہدے کے تحت لنک روڈ کی مٹلنگ اور کشادگی کاکام کیا جائے۔ڈی سی ہنزہ فیاض احمد اور ایگز یکٹو انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ ہنزہ مبشرحسن نے گزشتہ روز علی آباد تا حید ر آباد کریم آباد لنک روڈ کی مٹلنگ …

ناقص کام اور منصوبوں کی تاخیر پر کوئی برداشت نہیں کی جائیگی معاہدے کے تحت لنک روڈ کی مٹلنگ اور کشادگی کاکام کیا جائے۔ڈی سی ہنزہ Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کرنل ریٹائڑ عبید اللہ بیگ کی پالیمانی سیکرٹری برائے تعلیم محترمہ وجیہہ اکرم سے ملاقات۔

اسلام آباد (نیوز رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کرنل ریٹائڑ عبید اللہ بیگ کی پالیمانی سیکرٹری برائے تعلیم محترمہ وجیہہ اکرم سے ملاقات۔ ملاقات میں نائب صدر نے گلگت بلتستان میں کرونا سے پیدا ہونے والے مختلف مسائل خصوصا تعلیم کے شعبے منسلک ہزاروں طلبا؀، اساتذہ،والدین اور سکول مالکان کو درپیش معاشی مشکلات سے …

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کرنل ریٹائڑ عبید اللہ بیگ کی پالیمانی سیکرٹری برائے تعلیم محترمہ وجیہہ اکرم سے ملاقات۔ Read More »

ہنزہ گلگت بلتستان اسمبلی میں اضافی سیٹ کے لئے ایک بار پھر متحرک

ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ گلگت بلتستان اسمبلی میں اضافی سیٹ کے لئے ایک بار پھر متحرک، نمبرداران ہنزہ ایگز یکٹو کمیٹی کا گزشتہ روز ہنزہ میں ہنگامی پریس کانفر س کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ 25سالوں سے زائد کے عرصے سے عوام ہنزہ کو سیاسی سطح پر دیوار سے لگا دیا، …

ہنزہ گلگت بلتستان اسمبلی میں اضافی سیٹ کے لئے ایک بار پھر متحرک Read More »

ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ہنزہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ

ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ہنزہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ ہنزہ (سیما کرن):کریم آبادہنزہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کرونا کے علامات ظاہر ہونے پر 10 اگست کو ٹیسٹ کروایا تھا جسکا رزلٹ 15 اگست کو ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو موصول ہوئی …

ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ہنزہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ Read More »

وطن عزیز کا 73 واہ یوم آزادی پورے گلگت بلتستان کی طرح ضلع غذر میں بھی شایان شان طریقے سے منایا گیا

غذر (عابد حسین سپیشل رپورٹر )وطن عزیز کا 73 واہ یوم آزادی پورے گلگت بلتستان کی طرح ضلع غذر میں بھی شایان شان طریقے سے منایا گیا ‘ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں اس سال کرونا وائرئس کے خلاف جنگ لڑنے والے میڈیکل و پیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات کے عوض تقریب تقسیم آسناد کا انعقاد …

وطن عزیز کا 73 واہ یوم آزادی پورے گلگت بلتستان کی طرح ضلع غذر میں بھی شایان شان طریقے سے منایا گیا Read More »

شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ختم نہیں ہوا تو اپنے حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

غذر (عابد حسین )ریٹائرڈ آرمی سولجر ایسوسی ایشن غذر کے عہدیداران نے گلگت چترال روڈ کی تعمیر میں تاخیر پر غذر اور چترال میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ختم نہیں ہوا تو اپنے حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی قربانی …

شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ختم نہیں ہوا تو اپنے حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے Read More »

ہنزہ کی محرومیوں کے اصل ذمہ دار وہ موسمی اور مفاد پرست سیاستدان ہیں جو صرف الیکشن کے دنوں میں ہنزہ کے سادہ لوح عوام کو نعروں اور وعدوں کے زریعے بے وقوف بناتے ہیں

گلگت( پ ر):سرپرست اعلی ہنزہ قومی اتحاد و امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ نمبر 6 ہنزہ محمد رازق نے کہا ہے کہ ہنزہ کی محرومیوں کے اصل ذمہ دار وہ موسمی اور مفاد پرست سیاستدان ہیں جو صرف الیکشن کے دنوں میں ہنزہ کے سادہ لوح عوام کو نعروں اور وعدوں کے زریعے بے وقوف …

ہنزہ کی محرومیوں کے اصل ذمہ دار وہ موسمی اور مفاد پرست سیاستدان ہیں جو صرف الیکشن کے دنوں میں ہنزہ کے سادہ لوح عوام کو نعروں اور وعدوں کے زریعے بے وقوف بناتے ہیں Read More »