گزشتہ حکومتوں نے ہنزہ کے عوام کے ساتھ محض فراڈ اور فریب کے کچھ نہیں دیا ہے جیتنے بھی نمائندے آئے ہیں سب نے حکومتی آسائشوں اور مراعات کے مزے لوٹے ہیں
ہنزہ (سلیم برچہ):حیدرآباد ہنزہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ظہور کریم ایڈوکیٹ کا جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے ہنزہ کے عوام کے ساتھ محض فراڈ اور فریب کے کچھ نہیں دیا ہے جیتنے بھی نمائندے آئے ہیں سب نے حکومتی آسائشوں اور مراعات کے مزے لوٹے ہیں …