ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

کالجز میں سٹاف کی کمی، کارکردگی متاثر اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت۔ پروفیسر ایسوسی ایشن

پی سی فور کے نہ ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان کی تمام کالجز بری طرح متاثر ہوئی۔فیکلٹی ممبران کی کمی کو پانچ سال سے پورا نہیں کیا جاتا۔ گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(خصوصی رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کی ایک اہم میٹنگ ایسوسی کے صدر راحت شاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ایسوسی …

کالجز میں سٹاف کی کمی، کارکردگی متاثر اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت۔ پروفیسر ایسوسی ایشن Read More »

میرٹ پرمکمل عملدرآمد کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے: حاجی عابدعلی بیگ

گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز( ر) معاؤن خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابدعلی بیگ نے کہاہے کہ میرٹ پرمکمل عملدرآمد کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔ اب چور دروازوں سے بھرتیاں نہیں ہونگی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایک مثالی ٹیم کولیکر گلگت بلتستان کی تعمیروترقی کے لئے کام کررہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار محکمہ ایکسائزاینڈٹیکسیشن کے …

میرٹ پرمکمل عملدرآمد کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے: حاجی عابدعلی بیگ Read More »

صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان کے وفد کو بلو چستان اسمبلی کہہ کر گلگت بلتستان کی ممبران اسمبلی اور جی بی عو ام کے تو ہین کی ہیں

گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(ایس یو ثاقبن )گلگت بلتستان کی صو با ئی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسلا م آ باد میں صد ر مملکت ممنو ن حسین اور قاری حفیظ کے وفد ملاقا ت کے دوران کئی دفعہ صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان …

صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان کے وفد کو بلو چستان اسمبلی کہہ کر گلگت بلتستان کی ممبران اسمبلی اور جی بی عو ام کے تو ہین کی ہیں Read More »

مارچ تک گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے:حاجی عابد علی بیگ

گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ مارچ تک گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے،تمام سیکیورٹی ادارے متحرک ہیں اور پوری جانفشانی کے ساتھ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔صوبائی حکومت آنے …

مارچ تک گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے:حاجی عابد علی بیگ Read More »

گلگت بلتستا ن کے معر وف گلو کا ر راشد اقبا ل کا نیا البم ’’نے بو نے بو ‘‘ ریلیز ہو گیا ہے

 جنوری27 ہنزہ نیوز( شو بز رپورٹر )گلگت بلتستا ن کے معر وف گلو کا ر راشد اقبا ل کا نیا البم ’’نے بو نے بو ‘‘ ریلیز ہو گیا ہے۔ جبکہ اس سے پہلے انکا پہلا البم ’’جُو جُو چھک بَو ‘‘ ما رکیٹ میں آچکا ہے ۔ جس نے گلگت کے عو ام کے …

گلگت بلتستا ن کے معر وف گلو کا ر راشد اقبا ل کا نیا البم ’’نے بو نے بو ‘‘ ریلیز ہو گیا ہے Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ کا گلگت کے مختلف سرکاری دفاترپر چھاپوں کا سلسلہ جاری

گلگت  جنوری26 ہنزہ نیوز(پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ کا گلگت کے مختلف سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضریوں اور اداروں میں سرکاری امور کی بہتری کو یقینی بنانے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری،منگل کے روز محکمہ سیاحت،کھیل و ثقافت اور محکمہ اے …

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ کا گلگت کے مختلف سرکاری دفاترپر چھاپوں کا سلسلہ جاری Read More »

گلگت بلتستان کو مزید دانستہ نا دانستہ طور پر خراب کر نے کی کو شش ہو رہی ہے

گلگت  جنوری26 ہنزہ نیوز( پ۔ر) بالا ورستان نیشنل فر نٹ کے مر کزی رہنما ء صفدر علی نے کہا ہے کہ آج کل متنازعہ گلگت بلتستان کے حوالے سے میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے، جس میں مسئلہ گلگت بلتستان کو مزید دانستہ نا دانستہ طور پر خراب کر نے کی کو شش …

گلگت بلتستان کو مزید دانستہ نا دانستہ طور پر خراب کر نے کی کو شش ہو رہی ہے Read More »

گلگت بلتستان میں 28جنوری کو کی جانے والی ہڑتال کے موقع پر کسی بھی طرح کی بد امنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا

گلگت  جنوری26 ہنزہ نیوز(پ ر) صوبائی سیکریٹری داخلہ احسان بھٹہ نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حکام کو ہدایت کی کہ گلگت بلتستان میں 28جنوری کو کی جانے والی ہڑتال کے موقع پر کسی بھی طرح کی بد امنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ …

گلگت بلتستان میں 28جنوری کو کی جانے والی ہڑتال کے موقع پر کسی بھی طرح کی بد امنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا Read More »

پاکستان میں علیدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں لیکن گلگت بلتستان والے پاکستان میں شمولیت کی واویلا مچارہے ہیں

گلگت  جنوری22 ہنزہ نیوز( نمائندہ خصوصی )پاکستان میں علیدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں لیکن گلگت بلتستان والے پاکستان میں شمولیت کی واویلا مچارہے ہیں لیکن حکومت پاکستان کو شاہد گلگت بلتستان سے محبت سے محبت نہیں ہے ان کو ہمارے وسائل سے مطلب ہے ایسانہ ہو کہ بلوچستان کی طرح ہم بھی سوچنے پر …

پاکستان میں علیدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں لیکن گلگت بلتستان والے پاکستان میں شمولیت کی واویلا مچارہے ہیں Read More »

جی بی کے عوام کا بنیادی حق ہے کہ ان کو ملک کا پانچواں صوبہ بناکر 68سالوں سے ان میں پائی جانے والی احساس محرومی کا خاتمہ کیا جائے

گلگت  جنوری22 ہنزہ نیوز( خصوصی رپورٹ)اسلامی تحریک جی بی کے سنےئر رہنما و امیدوار جی بی حلقہ دو گلگت سخی احمد جان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ جی بی کے عوام کا بنیادی حق ہے کہ ان کو ملک کا پانچواں صوبہ بناکر 68سالوں سے ان میں پائی جانے والی احساس …

جی بی کے عوام کا بنیادی حق ہے کہ ان کو ملک کا پانچواں صوبہ بناکر 68سالوں سے ان میں پائی جانے والی احساس محرومی کا خاتمہ کیا جائے Read More »