چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کا بلاول پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں پہل کرنے کا الزام
اسلام آباد (فدا حسین)گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک95 نوٹس جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے انہوں نے کہا کہ …
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کا بلاول پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں پہل کرنے کا الزام Read More »