ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

انچارج میڈیا سیل ایم کیو ایم گلگت زون امداد علی جعفری اور دیگر متحدہ کے کارکنوں کو شیڈول فور میں شامل کرکے حکومت نے سیاسی انتقام لیا ہے

گلگت    30 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز(پ ر) مرکزی رہنما متحدہ قومی موومنٹ ہدایت علی نے مرکزی سیکرٹیریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انچارج میڈیا سیل ایم کیو ایم گلگت زون امداد علی جعفری اور دیگر متحدہ کے کارکنوں کو شیڈول فور میں شامل کرکے حکومت نے سیاسی انتقام لیا ہے …

انچارج میڈیا سیل ایم کیو ایم گلگت زون امداد علی جعفری اور دیگر متحدہ کے کارکنوں کو شیڈول فور میں شامل کرکے حکومت نے سیاسی انتقام لیا ہے Read More »

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں سیمینار کا انعقاد جس میں برطانیہ بھر سے تعلق رکھنے والے ٹور آپریٹر سمیت سیاحت سے منسلک اہم اداروں کے عہدیداروں نے خصوصی طور پر شرکت کی

گلگت  30 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں سیمینار کا انعقاد جس میں برطانیہ بھر سے تعلق رکھنے والے ٹور آپریٹر سمیت سیاحت سے منسلک اہم اداروں کے عہدیداروں نے خصوصی طور پر شرکت کی اور …

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں سیمینار کا انعقاد جس میں برطانیہ بھر سے تعلق رکھنے والے ٹور آپریٹر سمیت سیاحت سے منسلک اہم اداروں کے عہدیداروں نے خصوصی طور پر شرکت کی Read More »

گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر جی بی کے کھلاڑیوں کو حکومتی سرپرستی ممکن ہو تو کھلاڑی ملک اور اپنے علاقے کا نام روشن کرسکتے ہیں

گلگت  30 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر جی بی کے کھلاڑیوں کو حکومتی سرپرستی ممکن ہو تو کھلاڑی ملک اور اپنے علاقے کا نام روشن کرسکتے ہیں گلگت بلتستان کے مستقل اور پائیدار امن کو ممکن بنانے کے لئے صحت مندانہ سرگرمیاں نہایت ضروری …

گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر جی بی کے کھلاڑیوں کو حکومتی سرپرستی ممکن ہو تو کھلاڑی ملک اور اپنے علاقے کا نام روشن کرسکتے ہیں Read More »

مسلم لیگ ن دیامر کے سنےئر رہنما چودھری جعفر خان نے کہا ہے کہ معروف سیاستدان و رکن کونسل سید افضل کی مسلم لیگ ن میں شمولیت دیامر کے لیگی کارکنوں کی فتح ہے

گلگت  30 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن دیامر کے سنےئر رہنما چودھری جعفر خان نے کہا ہے کہ معروف سیاستدان و رکن کونسل سید افضل کی مسلم لیگ ن میں شمولیت دیامر کے لیگی کارکنوں کی فتح ہے ۔سید افضل اپنی ماضی کی طرح آئندہ بھی دیامر کے عوامی مسائل کے …

مسلم لیگ ن دیامر کے سنےئر رہنما چودھری جعفر خان نے کہا ہے کہ معروف سیاستدان و رکن کونسل سید افضل کی مسلم لیگ ن میں شمولیت دیامر کے لیگی کارکنوں کی فتح ہے Read More »

عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے صدار ظہور الہٰی نے کہا ہے کہ عوامی ورکرز پارٹی کے امیدوار باباجان کو الیکشن سے باہر رکھنے کے لئے ہنزہ کی انتظامیہ ،سٹیٹس کو کے حامی لوگوں سے ملی ہوئی ہے

گلگت  30 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز ( پ ر)عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے صدار ظہور الہٰی نے کہا ہے کہ عوامی ورکرز پارٹی کے امیدوار باباجان کو الیکشن سے باہر رکھنے کے لئے ہنزہ کی انتظامیہ ،سٹیٹس کو کے حامی لوگوں سے ملی ہوئی ہے ،جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ باباجان کے خلاف …

عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے صدار ظہور الہٰی نے کہا ہے کہ عوامی ورکرز پارٹی کے امیدوار باباجان کو الیکشن سے باہر رکھنے کے لئے ہنزہ کی انتظامیہ ،سٹیٹس کو کے حامی لوگوں سے ملی ہوئی ہے Read More »

اپریل 1949کو بی این ایس او آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پہ منا ئے گی ۔کامریڈ شیر نادر شاہی ،آصف اشرف ،آصف تیموری دیگر

اسلام آبا د ( پ ر )بالاورستان نیشنل سٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کے رہنما ﺅں کامریڈ شیر نادر شاہی ،آصف اشرف ،آصف تیموری ،عزیر اورزی اور دیگر نے کہا ہے کہ معاہدہ کراچی اک اایسا اگریمنٹ ہے جس کے تحت گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی حقوق کو اب تک سلب کیا جارہا ہے اور جی …

اپریل 1949کو بی این ایس او آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پہ منا ئے گی ۔کامریڈ شیر نادر شاہی ،آصف اشرف ،آصف تیموری دیگر Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنا ءزر راجہ جلال ، ڈپٹی آرگنا ءزر فتح اللہ خان آرگنا ءزر ہنزہ عزیز احمد نے کہا کہ ایلکشن شیڈول کے اعلان کے بعد گورنر اور وزیر اعلی کا ہنزہ دورہ دھا ندلی کا منہ بو لتا ثبوت ہے

گلگت 29 اپریل، 2016ء۔ (ایس یو ثاقب)پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنا ءزر راجہ جلال ، ڈپٹی آرگنا ءزر فتح اللہ خان آرگنا ءزر ہنزہ عزیز احمد نے کہا کہ ایلکشن شیڈول کے اعلان کے بعد گورنر اور وزیر اعلی کا ہنزہ دورہ دھا ندلی کا منہ بو لتا ثبوت ہے ہنزمیں اس قسم کے مو …

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنا ءزر راجہ جلال ، ڈپٹی آرگنا ءزر فتح اللہ خان آرگنا ءزر ہنزہ عزیز احمد نے کہا کہ ایلکشن شیڈول کے اعلان کے بعد گورنر اور وزیر اعلی کا ہنزہ دورہ دھا ندلی کا منہ بو لتا ثبوت ہے Read More »

دا سو او ر کیا ل کے مقا م پر آ خر ی لینڈ سلا ئیڈ نگ کو پیرا و ر منگل کے در میا نی شب تک کھو ل کر شا ہرا ہ قرا قر م کو ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے کھو لنے کے احکا ما ت صا در کر دئیے در یں:ز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن

گلگت  09 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز  ( پ ر ) وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن نے دا سو او ر کیا ل کے مقا م پر آ خر ی لینڈ سلا ئیڈ نگ کو پیرا و ر منگل کے در میا نی شب تک کھو ل کر شا ہرا ہ قرا …

دا سو او ر کیا ل کے مقا م پر آ خر ی لینڈ سلا ئیڈ نگ کو پیرا و ر منگل کے در میا نی شب تک کھو ل کر شا ہرا ہ قرا قر م کو ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے کھو لنے کے احکا ما ت صا در کر دئیے در یں:ز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ لرحمن نے ہمسا یہ ملک چین کے صوبہ سنکیا نگ کی حکو مت سے را بطہ کر کے بارشوں اور لینڈ سلا ئیڈنگ کے باعث پھسنے وا لے گلگت بلتستان کے شہریوں کی رہا ئش اور کھا نے پینے کا بندوبست کر نے کی درخوا ست کی ہے

گلگت  09 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز  ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ لرحمن نے ہمسا یہ ملک چین کے صوبہ سنکیا نگ کی حکو مت سے را بطہ کر کے بارشوں اور لینڈ سلا ئیڈنگ کے باعث پھسنے وا لے گلگت بلتستان کے شہریوں کی رہا ئش اور کھا نے پینے کا …

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ لرحمن نے ہمسا یہ ملک چین کے صوبہ سنکیا نگ کی حکو مت سے را بطہ کر کے بارشوں اور لینڈ سلا ئیڈنگ کے باعث پھسنے وا لے گلگت بلتستان کے شہریوں کی رہا ئش اور کھا نے پینے کا بندوبست کر نے کی درخوا ست کی ہے Read More »

گلگت اور سکر دو کیلئے تین جہا ز گند م لیکر آ تے ہیں اور و اپسی پر پھنسے ہو ئے مسا فرو ں کو اسلا م آ با د لے کے آ تی ہیں

گلگت 09 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز ( پ ر) وز یر اعلیٰ سیکر یٹر یٹ کے تر جما ن کے مطا بق اسلا م آ با د سے روزا نہ کے بنیا د پر گلگت اور سکر دو کیلئے C-130 کے تین جہا ز گند م لیکر آ تے ہیں اور و اپسی پر پھنسے …

گلگت اور سکر دو کیلئے تین جہا ز گند م لیکر آ تے ہیں اور و اپسی پر پھنسے ہو ئے مسا فرو ں کو اسلا م آ با د لے کے آ تی ہیں Read More »