دنیور میں شادیوں میں ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر دفعہ 144عائد کردیا
گلگت 05 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز (پ ر)اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال حسین قمر کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کے پیش نظر سب ڈویژن دنیور میں شادیوں میں ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر دفعہ 144عائد کردیا اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شادی میں ہوائی فائرنگ اور …
دنیور میں شادیوں میں ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر دفعہ 144عائد کردیا Read More »