ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے جوٹیال کلب کو باآسانی 3گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

گلگت 10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز ( وقائع نگار خصوصی ) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے جوٹیال کلب کو باآسانی 3گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی مظفر ولی نے 2رحیم اللہ نے 1گول کئے آج گلگت الیون اور یادگارکلب کے مابین ٹاکرا ہوگا ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ …

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے جوٹیال کلب کو باآسانی 3گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی Read More »

اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر کا ریسکیو1122یونٹ اور سول ویٹرینری ہسپتال دنیور کا اچانک دورہ۔

گلگت (پ ر) اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر کا ریسکیو1122یونٹ اور سول ویٹرینری ہسپتال دنیور کا اچانک دورہ۔ دورے کے دوران ملازمین کی حاضریاں چیک کی اور غیر حاضر ملازمین کا نوٹس لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ جلد ازجلد بائیومیٹرک سسٹم نصب کی جائے اور ریسکیو1122کی گاڑیوں کا معائنہ کیا اور عملے …

اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر کا ریسکیو1122یونٹ اور سول ویٹرینری ہسپتال دنیور کا اچانک دورہ۔ Read More »

امیدو ار برا ئے جی بی ایل اے 6عبید اللہ بیگ نے کہا کہ ہم میدان اس لیئے آئے ہیں کہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں نہ کہ میدان خالی چھو ڑا جا ئے ۔

گلگت 10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (پ ر )امیدو ار برا ئے جی بی ایل اے 6عبید اللہ بیگ نے کہا کہ ہم میدان اس لیئے آئے ہیں کہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں نہ کہ میدان خالی چھو ڑا جا ئے ۔ مخا لیفین منفی پرو پیگنڈوں کے بجا ئے میدان میں مقا بلہ …

امیدو ار برا ئے جی بی ایل اے 6عبید اللہ بیگ نے کہا کہ ہم میدان اس لیئے آئے ہیں کہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں نہ کہ میدان خالی چھو ڑا جا ئے ۔ Read More »

مسلم لیگ ن جگلو ٹ سئی کے جنر ل سکریٹر ی محمدطا ہر نے کہاہے کہ جگلو ٹ سئی پی ایس او اور پی آ ر سی زمین کا تنا ز عہ عوا م کو پر امن حل تلا شی کر نا ہو گا

گلگت 10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر ) مسلم لیگ ن جگلو ٹ سئی کے جنر ل سکریٹر ی محمدطا ہر نے کہاہے کہ جگلو ٹ سئی پی ایس او اور پی آ ر سی زمین کا تنا ز عہ عوا م کو پر امن حل تلا شی کر نا ہو گا متنا ز عہ بیا …

مسلم لیگ ن جگلو ٹ سئی کے جنر ل سکریٹر ی محمدطا ہر نے کہاہے کہ جگلو ٹ سئی پی ایس او اور پی آ ر سی زمین کا تنا ز عہ عوا م کو پر امن حل تلا شی کر نا ہو گا Read More »

کریم آباد سوشل ویلفیر ایسوسی ایشن کے نو منتخب اراکین نے حلف اُٹھا لیا

ہنزہ  10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(رحیم امان)ہنزہ کریم آباد ویلفیرایسوسی ایشن کے نو منتخب اراکین کے حلف برداری کے پروگرام کا انعقاد ہوا۔اس پروگرام میں اے سی ہنزہ سمیع اللہ فاروقی اور تحصلیدار ہنزہ سلمان علی برچہ کے علاوہ علاقہ کے معززین نے شرکت کی۔نو منتخب اراکین و عہدداران سے اے سی ہنزہ نے حلف …

کریم آباد سوشل ویلفیر ایسوسی ایشن کے نو منتخب اراکین نے حلف اُٹھا لیا Read More »

جی بی ایل اے 6ہنزہ میں پی ٹی آئی کے نامنزد امیدوار کی ضمنی انتخا بی مہم عروج پر پہنچ گیا

ہنزہ   10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(رپو رٹ ۔حیدر علی گو جا لی)جی بی ایل اے 6ہنزہ میں پی ٹی آئی کے نامنزد امیدوار کی ضمنی انتخا بی مہم عروج پر پہنچ گیا ،ہنزہ گو جا ل کے نو جوان طبقے نے عزیز احمد کی انتخا بی مہم تیز کر دیا ،جگہ جگہ لو گوں نے …

جی بی ایل اے 6ہنزہ میں پی ٹی آئی کے نامنزد امیدوار کی ضمنی انتخا بی مہم عروج پر پہنچ گیا Read More »

چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا

سوست 9 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز: (مجاہد علی) چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا جس کی وجہ سے ان لوگوں کو خالی ہاتھ چین جانا اور آنا پڑا۔۔ مزدوری نہ ہونے سے چھوٹے تاجر پریشان …

چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا Read More »

شیڈ و ل 4میں شا مل تما م افر ا د کے نا م انٹیلی جنس ادارو ں اور پو لیس کی رپو ر ٹ اور و فا قی وزا ر ت دا خلہ کی منظو ر ی سے شا مل کیئے گئے ہیں

گلگت   9 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز  ( پ ر ) شیڈ و ل 4میں شا مل تما م افر ا د کے نا م انٹیلی جنس ادارو ں اور پو لیس کی رپو ر ٹ اور و فا قی وزا ر ت دا خلہ کی منظو ر ی سے شا مل کیئے گئے ہیں ۔صو …

شیڈ و ل 4میں شا مل تما م افر ا د کے نا م انٹیلی جنس ادارو ں اور پو لیس کی رپو ر ٹ اور و فا قی وزا ر ت دا خلہ کی منظو ر ی سے شا مل کیئے گئے ہیں Read More »

بلدیاتی اداروں میں کرپشن کی روک تھام کے لیے عملی اقدات کیوجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ لوکل گورنمنٹ ادارو ں کے 25کروڑ کی لاگت کے ترقیاتی سکیمیں مالی سال 2015-16کے اختتام سے قبل مکمل ہورہی ہیں

گلگت 08مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (مظہر علی) سیکریٹری بلدیات و دیہی ترقی گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے کہا کہ بلدیاتی اداروں میں کرپشن کی روک تھام کے لیے عملی اقدات کیوجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ لوکل گورنمنٹ ادارو ں کے 25کروڑ کی لاگت کے ترقیاتی سکیمیں مالی سال 2015-16کے اختتام سے قبل مکمل ہورہی …

بلدیاتی اداروں میں کرپشن کی روک تھام کے لیے عملی اقدات کیوجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ لوکل گورنمنٹ ادارو ں کے 25کروڑ کی لاگت کے ترقیاتی سکیمیں مالی سال 2015-16کے اختتام سے قبل مکمل ہورہی ہیں Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے ہنزہ کے ناراض پارٹی عہدیداروں سمیت ٹکٹ امیدواران کے ساتھ آج مورخہ آٹھ مئی کو میٹنگ بلا ئی ہے ۔

گلگت  08مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (خصوصی رپورٹ: ایس یو ثاقب ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے ہنزہ کے ناراض پارٹی عہدیداروں سمیت ٹکٹ امیدواران کے ساتھ آج مورخہ آٹھ مئی کو میٹنگ بلا ئی ہے ۔ جن میں ہنزہ کے کے صدر جان علم سمیت (ن) کے ڈویژنل جنر ل سیکڑ یٹری امین شیر شامل …

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے ہنزہ کے ناراض پارٹی عہدیداروں سمیت ٹکٹ امیدواران کے ساتھ آج مورخہ آٹھ مئی کو میٹنگ بلا ئی ہے ۔ Read More »