ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے میں گلگت الیون کلب کو 1گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

گلگت 22 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(خبرنگارخصوصی)جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے میں گلگت الیون کلب کو 1گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا اکبر حسین مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حسین اکبر کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا فائنل تقریب میں مہمان …

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے میں گلگت الیون کلب کو 1گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

حفیظ الرحمن قانون اور آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ہنزہ میں الیکشن کمپیئن کررہا ہے

گلگت 22 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(خبرنگارخصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی ترجمان سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ حفیظ الرحمن قانون اور آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ہنزہ میں الیکشن کمپیئن کررہا ہے، اور باقاعدہ انتخابی جلسوں میں شرکت کرکے اعلانات کررہا ہے ،یہ قانون کی خلاف ورزی اور الیکشن کمشنر کے منہ پر …

حفیظ الرحمن قانون اور آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ہنزہ میں الیکشن کمپیئن کررہا ہے Read More »

سابقہ فوجیوں کے مسائل کے بار ے میں تفصیلاً گفتگو کی شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ اس خطے کی آزادی اور اس کی بقاء کیلئے جدوجہد کیا

گلگت   22 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( نمائندہ خصو صی )ایکس سولجرز ویلفیئر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی مجلس عامہ کی ایک اہم اجلاس زیر صدارت آنریری کیپٹن رستم خان منعقد ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے ممبران نے شرکت کی مجلس کی شرکاء نے سابقہ فوجیوں کے مسائل کے بار ے …

سابقہ فوجیوں کے مسائل کے بار ے میں تفصیلاً گفتگو کی شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ اس خطے کی آزادی اور اس کی بقاء کیلئے جدوجہد کیا Read More »

وفاق سے آئے ہو ئے کو ئی بھی ذمہ دار گلگت بلتستان کو چراگا ہ نہ سمجھے

گلگت   21 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( نمائندہ خصو صی ) وفاق سے آئے ہو ئے کو ئی بھی ذمہ دار گلگت بلتستان کو چراگا ہ نہ سمجھے پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت ہے نہ کہ غلام سرور کی ہے ۔ اگر یونین ، سٹی کے بھی عہدوں کے نو ٹیفیکشن اسلام آباد سے …

وفاق سے آئے ہو ئے کو ئی بھی ذمہ دار گلگت بلتستان کو چراگا ہ نہ سمجھے Read More »

وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہنزہ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، شاہ سلیم خان نامزد امیدوار پاکستان مسلم لیگ

ہنزہ   19 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے ضمنی انتخابات حلقہ 6ہنزہ شاہ سلیم خان نے کہا ہے کہ ہم میاں محمد نواز شریف کا شکر گزارہیں جنہوں نے علاقے کے عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے مطالبات پر شاہراہ قراقر م توسیعی …

وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہنزہ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، شاہ سلیم خان نامزد امیدوار پاکستان مسلم لیگ Read More »

عطا آباد جھیل 27 میگا واٹ پراجیکٹ پر جلد کام شروع ہوگا، قراقرم ہائے وے توسیع منصوبہ متاثرین کو 28 کروڑ ادا کئے جائیں گے، گورنر

گلگت  19 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ گلگت سے گلگت بلتستان میں ترقی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگا اور وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ ترقیاتی منصوبوں پر بہت جلد عمل در …

عطا آباد جھیل 27 میگا واٹ پراجیکٹ پر جلد کام شروع ہوگا، قراقرم ہائے وے توسیع منصوبہ متاثرین کو 28 کروڑ ادا کئے جائیں گے، گورنر Read More »

آبپاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے موضوع پر ہنزہ میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ہنزہ   19 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(اجلال حسین) ہنزہ میں واٹر یوزر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا واٹر منجیمنٹ ڈیپارمنٹ کے ذیر اہتمام ایک روز ہ تربیتی ورکشاب گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں پانی سے منسلک کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی متعارف کر وایا گیا۔ اس ورکشاب میں کسانوں کوان کی ذمہ داریوں سے آگا کیا …

آبپاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے موضوع پر ہنزہ میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد Read More »

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں:رانی عتیقہ غضنفر

  گلگت   19 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)گلگت۔ ممبر قانون سا زاسمبلی رانی عتیقہ غضنفر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں تاکہ گلگت بلتستان بلتستان کے باسیوں کے طرز زندگی کو بہترین بنایا جاسکے۔ رانی عتیقہ غضنفر …

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں:رانی عتیقہ غضنفر Read More »

گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ گلگت سے گلگت بلتستان میں ترقی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگا اور وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ ترقیاتی منصوبوں پر بہت جلد عمل در آمد ہوگا ۔

گلگت   19 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گورنر گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کیا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیئے گلگت بلتستان میں بجلی کے نئے منصوبوں پر کام کیا جائے اور عطاء آباد جھیل پر 27میگا واٹ پروجیکٹ کے منصوبے پر کام شروع کرانے کے لیئے احکامات جاری …

گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ گلگت سے گلگت بلتستان میں ترقی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگا اور وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ ترقیاتی منصوبوں پر بہت جلد عمل در آمد ہوگا ۔ Read More »

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا دورہ خطے کے لیئے سنگ میل ثابت ہوگا

گلگت   19 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا دورہ خطے کے لیئے سنگ میل ثابت ہوگا، اور یہ بات سب پر عیاں ہے کہ وفاقی حکومت اس علاقے کی تعمیر و ترقی پر خصوصی …

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا دورہ خطے کے لیئے سنگ میل ثابت ہوگا Read More »