ہنزہ نیوز اردو

مضامین

فکری افق کو وسیع کرنے کے لیے نئے افق، راستے، منظر اور علمی گفتگو کی ضرورت۔

علمی سفر بہت ہی کٹھن اور صبر آزما ہوا کرتا ہے۔ اس لیئے وہ تو بہت گہرائی کے ساتھ اس کے اپنے سیاق و سباق کے تناظر میں ہی اس کے تجزیے اور تحلیل کا متقاضی ہوا کرتا ہے۔ دو صدیوں قبل کے کسی فلسفہ کا اپنا جدلیاتی تناظر و پس منظر ہوتا ہے ڈائلکٹیکل …

فکری افق کو وسیع کرنے کے لیے نئے افق، راستے، منظر اور علمی گفتگو کی ضرورت۔ Read More »

شہزادہ عباس علی خان ولد میر محمد جمال خان، میر آف ہنزہ، اب ہم میں نہیں رہے۔

اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو ان کی ناگہانی موت کا صدمہ برداشت کرنے کیلئے اعلیٰ ہمت و توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین یارب العالمین۔مرحوم انتہائی کم گو اور خاموش طبع و شریف النفس انسان تھے۔ مرحوم و مغفور میران ہنزہ کے آخری چشم وچراغ میر محمد جمال خان، والئی سابق …

شہزادہ عباس علی خان ولد میر محمد جمال خان، میر آف ہنزہ، اب ہم میں نہیں رہے۔ Read More »

گلگت بلتستان موسمیاتی تبدیلی کی زَد میں۔

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دنیا میں اٹھار ویں صدی میں پہلی مرتبہ محسوس کیا گیا تھا کہ جب ایک سویڈیش سائنس دان(کیمسٹ) ”صوانتے ایریانوس“ نے 1896ء میں کہا تھا کہ جیواشم ایندھن کے استعمال سے فضاء میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں اضافہ ہورہا ہے جس پر انہیں اپنے ہم پیشہ ساتھیوں سے …

گلگت بلتستان موسمیاتی تبدیلی کی زَد میں۔ Read More »

خودکشی: ذہنی مرض یا جرم

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال سے پروین (فرضی نام)گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے نازیہ (فرضی نام) گلگت شہر سے عمران (فرضی نام) اور ہنزہ سے آفتاب(فرضی نام) نے ایک مہینے کے اندر خودکشی کی۔ان جوان سال بیٹا اور بیٹیوں کے جانے سے ان کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ان میں سے دو …

خودکشی: ذہنی مرض یا جرم Read More »

پروٹوکول نفسیاتی بیماری یا سیاسی ضرورت؟

خود کشیوں کی دھرتی اور سرزمین بے آئین گلگت بلتستان میں صدر پاکستان اپنے لاؤ لشکر سمت قدم  رنجہ فرما چکے ہیں۔ پروٹوکول کی آڑ میں عوام  کو ایک بار پھر اذیت ناک صورت حال سے دوچار ہونا پڑا ۔ بے حس  حکمران  اور ان کے رشتے دار پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں اور …

پروٹوکول نفسیاتی بیماری یا سیاسی ضرورت؟ Read More »

گلگت بلتستان میں خودکشیوں کے بڑھتے رجحان و سدباب۔

خوکشی ایک حرام فعل ہے۔ ایسا فعل جس میں انسان ایک غیر قدرتی طریقے سے آپنی جان لے لیتا ہے۔اور خود اپنی زندگی کا خاتمہ کرتا ہے۔ مردوں میں خودکشیوں کی شرح زیادہ ہے جبکہ خواتین میں خودکشیوں کا شرح کم ہے البتہ گلگث بلتستان میں یکساں ہے۔ اور خودکشی کرنے والا جتنا بھی آچھا …

گلگت بلتستان میں خودکشیوں کے بڑھتے رجحان و سدباب۔ Read More »

دعا زہراء اور ہمارا معاشرہ

کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرہ کے لیے کچھ دن پہلے بڑے فکر مند اور دعا گو تھے اور آ ج ایسی دعا کو برا بھلا کہا جارہا ہےہم کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے اور عقل کو فوقیت دی ہے پر انسان عقل کو ترک کر رہے ہیں ۔ والدین کے …

دعا زہراء اور ہمارا معاشرہ Read More »

رمضان اور غریبوں کی امداد

اسسٹنٹ پروفیسر: پوسٹ گریجویٹ کالج مناور گلگت ریسرچ اسکالر: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادخاص برائے: رمضان ٹرانسمیشن ریڈیو پاکستان گلگت رمضان المبارک اللہ کی طرف سے ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے۔اس مہینہ میں دیگر عبادات کی طرح راہ خدا میں مال خرچ کرنا اور غریبوں ، یتیمیوں ، لاچاروں اور بیماروں وغیرہ …

رمضان اور غریبوں کی امداد Read More »

جرنیلی سڑک اور سوری

مینار پاکستان کے جلسہ میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی ولولہ انگیز تقریر سنی تو مجھے انکی قومی اسمبلی میں دی گئی وہ تاریخی رولنگ بھی یاد آگئی جو سنہری حروف میں لکھ جائیگی آنے والے وقتوں کے لیے ایک مثال قرار دی جائیگی لاہور میں جس جگہ پی ٹی آئی …

جرنیلی سڑک اور سوری Read More »

خواتین صحافیوں کو درپیش مسائل۔

کل رات کو میں پی ٹی آئی کا کراچی کا جلسہ دیکھ رہا تھا۔وہاں بڑی تعداد میں موجود تھے۔اور اکثر تعلیم یافتہ عوام موجود تھی۔اس جلسے کو کاوریچ کرنے کےلیے صحافیوں کی بھی ایک بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود تھی۔وہاں جو خواتین صحافی بھی تھی جو رپوٹنگ کرہی تھی۔ان میں سے کحچہ صحافی خواتیں …

خواتین صحافیوں کو درپیش مسائل۔ Read More »