آزادی کے سنگ۔۔۔۔پرچم ہمارا اونچا رہے
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/14089189_1094891187225057_1621058675445395145_n.jpg” ]ہدایت اللہ اختر[/author] چودہ اگست جشن یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے جھنڈوں کی بہار ہے۔ پاکستانی پرچم ہر گاڑی اور بچوں کے ہاتھ میں ہے۔یہ پرچم تو پچھلے ستر سالوں سے متنازعہ خطہ گلگت بلتستان میں لہرا یا جاتا ہے اور ستر سالوں سے ہی پاک سر زمین شاد باد بھی پرچم …