ہنزہ نیوز اردو

مضامین

گلگت بلتستان میں ای ہیلتھ کا مستقبل

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/14993314_10153940498191975_3815507819967313223_n.jpg” ]نور پامیری [/author] مواصلاتی نظام کی ترقی نے انسان کو زمان اور مکان کی قید سے بہت حد تک آزاد کردیا ہے۔ پیغام رسانی کا کام آسان ہوگیاہے۔ تحریر، تصویر اور ویڈیوز کی شکل میں براہ راست دنیا کے کسی بھی کونے تک پیغامات بآسانی ، تقریباً مفت، پہنچائے جاسکتے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی …

گلگت بلتستان میں ای ہیلتھ کا مستقبل Read More »

بیوی کی جدائی میں اپو قادر ٹیاقشی کا دکھ بھری داستان

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/21148469_1481447915275426_1013041394_n.jpg” ]زاھد بلتی ستروغی یتو بلتستان[/author] پہاڑی سلسلے چاروں طرف اور بیچ میں ہم ہیں مثال گوہر نایاب ۔۔۔۔۔۔۔ہم پتھر میں رہتے ہیں سطح سمندر سے 11ہراز فٹ کی بلندی پر واقع وادی سیاچن دنیا میں سیاحوں کیلئے جنت سے کم نہیں اور بلتی یول (بلتستان)کیلئے خدا کا دیا ہوا ایک انمول تحفہ ھے …

بیوی کی جدائی میں اپو قادر ٹیاقشی کا دکھ بھری داستان Read More »

ایک شاعرجوجان سےگزرگیا

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/IMG-20170828-WA0001.jpg” ]شکورخان ایڈووکیٹ[/author] کھلکھلا کر ہنسنےکی مانوس آوازکانوں میں پڑتے ہی میری بھی باچھےخودبخود کھل جاتیں اور مڑےبنا  بےسا ختہ جملہ زبان سےادا ہوتا ؛ یاژولے اشقور۔  یاژولے، بروشسکی زبان میں اپنوں کو ولکم کہنےکےلیےبولا جاتا ہے اور اشقور بالوں کے رنگت کی مناسبت سےپکارنےکاانداز۔ وہ دھان پان سا نودس سال کا لڑکا سرخ …

ایک شاعرجوجان سےگزرگیا Read More »

تعلیم کے نام پر ”ناقص مال“ کی فروخت

 [author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author]   تعلیم کسی بھی قوم کی ناگزیر ضرورت ہے اور اعلیٰ تعلیم کسی ملک کی ترقی کے لیے لازمی، لیکن ہمارے ملک میں نچلی سطح کی تعلیم کا تو حال خراب ہے ہی اعلیٰ تعلیم کا معاملہ بھی کچھ کم بُرا نہیں۔  سرکاری اور نجی سطح پر قائم کی جانے …

تعلیم کے نام پر ”ناقص مال“ کی فروخت Read More »

بیٹی ۔۔۔ اللہ کی رحمت

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/21-333×330.jpg ” ]تاشمین ہنزائی[/author]  اللّه نے بیٹی کو رحمت بنا کے بھیجا ۔ ایک عورت کی زندگی گزارنا خوش قسمتی ہے اور اسی زندگی کو گزارنا سب سے مشکل کام ہے ۔ کہتے ہیں لڑکا اور لڑکی کو برابر سمجھا جائے پر اس معاشرے میں کبھی ایسا ہوا ہے کیا ؟ افسوس کے ساتھ …

بیٹی ۔۔۔ اللہ کی رحمت Read More »

نظریہ، کاروبار اور سیاست

انسانی نفسیات کی تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والے افراد اس بات کی گواہی دیں گے کہ بطور انسان آپ جس بھی فیلڈ میں انوسٹمنٹ کرتے ہیں اس کا مقصد صرف اور صرف فوائد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ ہمیں اس بات کو نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں لوگ اپنے …

نظریہ، کاروبار اور سیاست Read More »

سمت درست کیسے ہوگی۔۔۔؟

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/sharaf-uddin.jpg” ]محمد شراف الدین فریاد[/author]   گزشتہ دنوں ہمارے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن صاحب نے کیا خوب کہا کہ اگر سمت درست ہوتو ترقی سے کسی کو کوئی روک نہیں سکتا ۔ آزادی کے بعد ہمارے 30 سال ضائع ہوگئے ۔ اقتدار کا کھیل ایسے کھیلا جاتا ہے جس کی وجہ سے تعمیر …

سمت درست کیسے ہوگی۔۔۔؟ Read More »

توجہ طلب صحت مند زندگی

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/Didar.jpg” ]دیدار [/author] اپنی صحت کے بہتری کے لیے فکر مند رہنا اچھی بات ہے ، لیکن اگر صحت اچھی طرح سے گزر رہی ہو پھر خود کو مختلف الجھنوں میں مبتلا کرنا تشویش ناک عمل ہے۔آج کل ہمارے معاشرے میں یہی کچھ ہو رہا ہے ۔ ایک اچھی خاصی صحت مند زندگی گزر …

توجہ طلب صحت مند زندگی Read More »

’’فلسفہ یوم آزادی اور طلبہ کی ذمہ داریاں‘‘

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ]امیرجان حقانی[/author]   گزشتہ چند سالوں سے سرکاری سطح پر’’یوم آزادی پاکستان‘‘ ،پورے گلگت بلتستان میں بڑے جو ش وخروش سے منایا جاتا ہے۔محکمہ ایجوکیشن گلگت بلتستان اس حوالے سے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کررہاہے۔ تمام اضلاع کے اسکولوں میں ،بین الاضلاعی سطح کی تقریری و تحریری اور دیگر ایکٹیویٹیز میں مقابلوں کا انعقاد …

’’فلسفہ یوم آزادی اور طلبہ کی ذمہ داریاں‘‘ Read More »

پارلیمانی اخلاقیات کمیٹی۔۔۔۔۔۔۔۔اعلان خوش آئند ہے

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/sharaf-uddin.jpg” ]محمد شراف الدین فریاد[/author] ملکی و غیر ملکی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی اور عمران خان پر بحث و مباحثہ کا عمل اب تک جاری ہے۔گلالئی صاحبہ نے عمران خان پر اپنے مخصوص مقصد کیلئے ہراساں کرنا کا جب الزام عائد کیا تو پہلے …

پارلیمانی اخلاقیات کمیٹی۔۔۔۔۔۔۔۔اعلان خوش آئند ہے Read More »