کیا یہ سائبر کرائم ہے یا فائبر کرائم ؟
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/09/Fawad-Sadiq.jpg” ]فواد صادق[/author] موبائل فون پر اس وقتفراڈ کرنے کے بہت سے طریقے عام ہیں ان میں سب سے سرفہرست تو صباءلوڈ والی ہے۔ صبا ءلوڈ والی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے صدر پاکستان کے نام سے اتنے لوگ واقف نہیں ہوں گے جتنا لوگ صباءلوڈ …