ہنزہ نیوز اردو

مضامین

لفظِ “دَیُوْث” بُرُشَسکی یا عربی

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/02/28308575_1970451479661894_358838152_n.jpg” ]احسام ہنزائی[/author] میں بچپن میں اپنے بزرگوں سے اکثر ایک لفظ سنتا تھا، جب کوئی بچہ شرارت کرتا تو اس کو بُرُشسکی زبان میں “یا لے دَیُوْث” کہہ کر پکارتے تھے۔ مطلب یہ لفظ کبھی کبھار پیار و محبت میں بھی اور کبھی کبھی بحیثیتِ تعنہ یا عام گالی کے طور پر بھی …

لفظِ “دَیُوْث” بُرُشَسکی یا عربی Read More »

گلگت بلتستان کی عورتیں آزادی کے نام کی زنجیریں۔۔

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/02/28450087_1972782629428779_296631253_n.jpg” ]ساجدہ شاہ[/author] جب ہم عورت کی حق کی بات کرتے ہیں تو سوال یہ اٹھایا جاتا ہے کہ ہم کس حق کی بات کر رہے ہیں۔یہ سوال سب سے زیادہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی طرف سے آتا ہے جن کا یہ خیال ہے گلگت بلتستان کے ہر گھر میں خواتین کو ہر …

گلگت بلتستان کی عورتیں آزادی کے نام کی زنجیریں۔۔ Read More »

جا اِیْمِکِیْ بَاش (میری مادری زبان) “مادری زبانوں کا عالمی دن”

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/02/28308575_1970451479661894_358838152_n.jpg” ]احسام ہنزائی[/author] آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کی مناسبت سے چند اہم معلومات آپ سب دوست و احباب تک پہنچانا چاہتا ہوں۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ کسی بھی ریاست میں رہنے والے لوگوں کے لئے تین طرح کی زبانیں بہت اہم ہوتیں ہیں۔۔ جن میں ایک …

جا اِیْمِکِیْ بَاش (میری مادری زبان) “مادری زبانوں کا عالمی دن” Read More »

جانور ، ووٹ اور انسان

[author ]الرحمن تاجک [/author] اگر کسی سیاسی پارٹی کے نظریات کے بجائے کرائیے کے لوگ جمع کرکے مجمع کی تعداد دیکھ کر سیاسی پارٹی کی مقبولیت کا فیصلہ کیا جائے تو ایسے عوام کو جانور تصور کرنے میں کیا حرج ہے۔ اور جانوروں کے ملک میں جانور ہی اقتدار میں آئیں گے۔ دوسو روپے کے …

جانور ، ووٹ اور انسان Read More »

پاکستان کی خارجہ پالیسی

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/01/AirBrush_20180109141446.jpg” ]حسنات احمد کھوکھر[/author] خارجہ پالیسی سے مراد ایسی حکمت عملی ہے جو کوئی ملک دیگر ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے متعین کرتا ہے یا یوں کہیں کہ ہر ریاست اپنے بنیادی مقاصد کے حصول کیلئے اندرونی و بیرونی معاملات میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے استحکام و ترقی کیلئے …

پاکستان کی خارجہ پالیسی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی حکومتی ہتھکنڈے اور نیا سال

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/01/FB_IMG_1484733681737.jpg” ] امتیاز گلاب بگورو[/author]  ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے  جس معاشرے میں عوامی مسائل بڑھ جاتے ہیں اگر اس معاشرے کے حکمران خواب و خرگوش کے مزے لے رہے ہوں تو لازم ہے کہ  ہر فرد اپنے حقوق اور …

عوامی ایکشن کمیٹی حکومتی ہتھکنڈے اور نیا سال Read More »

شخصیت سے ملیئے

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/IMG-20170828-WA0001.jpg” ]ایڈووکیٹ شکورخان[/author] نومبر کی کو‏ئی تاریخ تھی، یخ بستہ ہوائیں  خزاں رسیدہ پتے اڑا  رہی تھی۔  گھر میں والد میں اور ایک چھوٹا بھائی تھا۔  سکول سے آنے کے بعد بھیڑ بکریاں، ڈھورڈنگر ڈھونڈ لانے کی زمہ داری میری یا والدہ کی تھی۔ مال مویشی ڈھونڈنےپہاڑیوں کی طرف نکلتا تو شمال سے آنے …

شخصیت سے ملیئے Read More »

کار ہائے نمایاں، آغاخان رورل سپورٹ پروگرام

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/Didar.jpg” ]دیدار [/author]   اندھرے سے روشنی کی طرف کا سفر بہت دلچسپ ہیں یہ ایک دن ، مہینہ ،یا سال پر مشتمل نہیں بلکہ کئی عشروں پر محیط ہیں اس سفر کا آغاز پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد نومبر ۱۹۴۸ سے شروع ہوتی ہیں پھر ۱۹۶۰ کے بعد اس سفر میں خاصہ …

کار ہائے نمایاں، آغاخان رورل سپورٹ پروگرام Read More »

ہزہائینس سَر آغاخان آقاسلطان محمد شاہ کی سوانہ عمری تاریخ در تاریخ۔

تحریر۔ قائد فرمان بُرونگ  ۔سر سلطان محمد شاہ ؑ کے دادا جان’’ سر آغا علی شاہ ‘‘کی ولادت ملک ایران کے ضلع محلات میں ۱۸۰۰ء کو ہوئی۔ ۰۔مشہور ومعروف مورثی لقب’’ آغاخان‘‘ ایران کے شاہ فتح علی شاہ قاچار نے ۱۸۱۰ء میں عنایت کردیا ۔ ۰۔بمبئی کے سوداگر اخبار میں آغاخان (اول) اور ان کے …

ہزہائینس سَر آغاخان آقاسلطان محمد شاہ کی سوانہ عمری تاریخ در تاریخ۔ Read More »

میری سہیلی نے میری عزت کا تماشا بنایا

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/21-333×330.jpg ” ]تاشمین ہنزائی[/author]  زندگی ایک انمول تحفہ ہے ۔ ہر کوئی اپنے طریقے سے زندگی گزارتا ہے اور اپنی زندگی میں دوسروں کو شامل کرتا ہے ۔ لوگوں کے ساتھ تعلقات رکھنا شروع کرتا ہے ، کچھ تعلقات دوستی میں بدل جاتے ہیں ،آپس میں ملنا جلنا ہوتا ہے، ایک دوسرے کے ساتھ …

میری سہیلی نے میری عزت کا تماشا بنایا Read More »