ہنزہ نیوز اردو

مضامین

اس کی کہانی میری زبانی

ایک ایسی کہانی جس کا کوئی سرا نہیں چاہے اسے بے وقوفی کہے یا نادانی جو ہونا  تھا ہوا۔افسوس صرف اس با کی رہے گا کہ ان پہ بھروسہ کیا جو خدا کو بھی بھول چکے ہیں ان کے ہاں خدا کا کوئی وجود ہی نہیں جی ہاں میں کچھ بے حس لوگوں کی بات …

اس کی کہانی میری زبانی Read More »

کیا یہی زندگی کا مقصد ہے

انسان اس دنیا میں آتا ہے زندگی بسر کرتا ہے اور چلا جاتا ہے۔کچھ اپنے اچھے اعمال کے ساتھ اور کچھ گناہ کا ارتکاب کر کے۔کچھ انسانوں سے ہی بد دعا لے کے ۔  اس دنیا سے چلا جاتا ہے۔بدقسمتی سے انسان میں کچھ ایسے بھی ہیں جن کو اس زندگی کا مقصد بھی نہیں …

کیا یہی زندگی کا مقصد ہے Read More »

شہید آبِ وطن محمد فقیر

بتاریخ 18 اگست1920  کو مون سون کی طوفانی بارش میں کرکزی ہنزہ کو سیراب کرنے والی واحد نہر شاہ سلیم خان کو سیلابی ریلے سے بچانے کی جدو جہد مین مصروف محمد فقیر شہید ہوگئے ہیں یہ افسوس ناک سانحہ دن ایک بجے پیش آیا اور میت تک نہ مل سکا۔ یہ کہ امسال مرکزی …

شہید آبِ وطن محمد فقیر Read More »

کیا گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنا پائے گی؟

محمد شراف الدین فریادؔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے اضلاع استور، سکردو اور گھانچھے کے دورے کرکے چلے گئے۔ ان کی دیکھا دیکھی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین جن میں سکریٹری جنرل عامر محمود کیانی، بابر اعوان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار گیلانی شامل ہیں …

کیا گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنا پائے گی؟ Read More »

وہ ایک انمول لمحہ تھا

صبح کے چار بجے تک ”ایگل نیسٹ“میں اندھیرا تھا‘ میں بالکونی میں بیٹھا تھا‘ میرے سامنے پہاڑ اندھیرے کی چادر اوڑھ کر لیٹے تھے‘ آسمان پر گہرا سکوت تھا‘ وادی میں چیری‘ سیب‘ خوبانی اور انجیر کے درختوں کے نیچے دریا بہہ رہا تھا‘ فضا میں خنکی تھی اور اس خنکی میں گرمیوں کی مٹھاس …

وہ ایک انمول لمحہ تھا Read More »

گلگت بلتستان کے لوگوں کی جذبہ حب الوطنی۔۔۔۔۔۔ اور ہم

گلگت بلتستان کے لوگ انتہاٸی پرامن، تعلیم کے شاٸق، انسان دوست، مہمان نواز اور محب وطن ہیں۔ میرا احکامِ بالا سے سوال ہےگلگت بلتستان کے لوگوں کو حب الوطنی اور پرامن رہنے کی سزا کیوں دی جارہی ہے؟ گلگت بلتستان کی ثقافت اور روایت ہے کہ اپنے قاتل اور دشمن کو بھی شربت پلانے والے …

گلگت بلتستان کے لوگوں کی جذبہ حب الوطنی۔۔۔۔۔۔ اور ہم Read More »

گلگت بلتستان کے لوگ

میں احمد زاہد فیصل آبادی 10 سال سے مسلسل گلگت بلتستان (گلگت، اسکردو، ہنزہ، شگر، کھرمنگ، گانچھے، نگر، استور، غذر) کے سیاحتی اور تعلیمی دورے کر رہا ہوں۔ گلگت بلتستان کے لوگ انتہاٸی شریف النفس، پر امن، مخلص، نیک اور با اخلاق لوگ ہیں۔۔۔ میں اکثر اپنے سٹوڈنٹس اور دوستوں کی محفل میں وہاں کے …

گلگت بلتستان کے لوگ Read More »

جج ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ اور اہم سوالات۔۔۔؟

محمد شراف الدین فریادؔ جمعہ کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ماتحت احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو لیکس سے متعلق تین درخواست گزاروں کی طرف سے دائر کی گئی پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اس کیس کا متعلقہ فورم نہیں …

جج ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ اور اہم سوالات۔۔۔؟ Read More »

قاری حنیف جالندھری کی گلگت آمد۔۔چند گزارشات

 امیرجان حقانی گلگت بلتستان اور چترال کا فطری حسن اور ملنسار لوگوں کی ضیافتوں کا معترف ایک زمانہ رہا ہے۔یہ دونوں علاقے ٹورسٹ ایریاز ہیں، سیزن میں یہاں کی مقامی أبادی سے زیادہ سیاح تشریف لاتے ہیں، اس لیے یہاں کے لوگ بھی کمرشل ہونا شروع ہوچکے ہیں لیکن کوٸی بزرگ شخصیت، عالم دین ، …

قاری حنیف جالندھری کی گلگت آمد۔۔چند گزارشات Read More »

ہز ہائینس کے بلند نظریات و افکار نے گاندھی اور نائیڈو کو پھیچے چھوڑدیا۔

عبدالمجید  انسان بجائے خود فانی ہے! قطعی طور پر فانی۔ ہاں جو چیز کسی شخص کو بلندیوں تک پہنچا دیتی ہے یا اُسے اپنی قوم میں تاریخ کے اوراق پر مستقل طور پر جگہ عنایت کر دیتی ہے وہ اس کے اپنے کارنامے ہو تے ہیں۔ انہی کارناموں کیہ بدولت وہ اپنے نام کو اوراق …

ہز ہائینس کے بلند نظریات و افکار نے گاندھی اور نائیڈو کو پھیچے چھوڑدیا۔ Read More »