ہنزہ نیوز اردو

مضامین

گلگت بلتستان کے صوبائی الیکشن

گلگت بلتستان کے صوبائی الیکشن اگلے سال ہونے جارہے ہیں اور ابھی سے ہی خطے میں الیکشن مہم کا بعض سیاسی جماعتوں نے آغاز کر دیا ہے ان سیاسی جماعتوں نے باقاعدہ طور پر سیاسی جلسے شروع کر دیئے ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چار اکتوبر کو سکردو میں ایک عوامی جلسے سے …

گلگت بلتستان کے صوبائی الیکشن Read More »

حصول علم سے محروم خواب کیا دیکھیں

حصول علم سے محروم خواب کیا دیکھیں جہاں ملے نہ سوال پھر جواب کیا دیکھیں مرا ہے گرچہ ارادہ قفس کو لوٹ چلیں سنہرے کل کا اشارہ ! جناب کیا دیکھیں بھلا فلک سے گلہ کیوں غم فراق کا دل زمیں ہے جن کی جہاں وہ شہاب کیا دیکھیں خیال یار میں مست کبھی بہار …

حصول علم سے محروم خواب کیا دیکھیں Read More »

اسیران ہنزہ اور انکی فیملیز

سانحہ ہنزہ کے متاثرین کی دل جوئی اپنی جگہ مگر اس سے متاثر ہونے والے خاندانوں کا دکھ درد اگر کوئی سمجھ سکتا ہے تو وہ ہے ان کا خاندان ان کے باپ ہوتے ہوئے بھی یتیمی کی زندگی گزارنے والے ان کے بچے ان کے ماں باپ ان کی اہلیہ اور ان سے امیدیں …

اسیران ہنزہ اور انکی فیملیز Read More »

ڈاک کا صیح‌پتہ

بے شک ہم انسان چاند سے آگے مریخ  تک کو بھی  مسخر کر چکے ہیں لیکن اس خالق کائینات  کی منشا اور اس کے آگے  ہم  سرکشوں کی کیا اوقات ہے ۔ابھی تین دن پہلے ہی  قدرت نے کشمیر میں زلزلہ  کی صورت میں  جنجھوڑا    تو ہمیں اپنی اوقات  یاد آئی  تھی لیکن افسوس یہ …

ڈاک کا صیح‌پتہ Read More »

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

گلگت بلتستان پاکستان کا وہ خطہ ہے جہاں کے بہادر سپوتوں نے ہر میدان میں ملک کا نام روشن کر لیا ہے یہاں کے باسی جو پہاڑوں کے درمیان رہتے ہیں اونچی چوٹیوں کو سر کرنا ہو تو سب سے پہلے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا نام آتا ہے مونٹ ایوسٹ کو نہ صرف گلگت …

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی Read More »

ہنزہ کے مسائل، انتظامیہ اور وفاقی پارٹیز

کسی بھی علاقے کی ترقی اور خوشحالی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں پر موجود بنیادی سہولیات کتنی اور انکا معیار کیسا ہے۔ ہنزہ جو کہ دنیا بھر میں تاریخی لحاظ سے انتہائی اہم مقام رکھتا ہے یہاں کی قدرتی مناظر، خوبصورت وادیاں، جھیلیں، بلند وبالا پہاڑ، تاریخی عمارتیں اور …

ہنزہ کے مسائل، انتظامیہ اور وفاقی پارٹیز Read More »

کھٹارہ بسیں اور خطے میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

گلگت بلتستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے حادثات نے صوبے کے ہرذی شعورانسان کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے بابوسر حادثے کے بعد تو ہر شخص یہ کہنے پر مجبور ہے کہ گلگت بلتستان چلنے والی ان کھٹارہ بسوں میں کب تک موت کا یہ کھیل جاری رہے گا حالانکہ بابوسر حادثے کو شروع …

کھٹارہ بسیں اور خطے میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات Read More »

امامتی اداروں سے صاف صاف باتیں

سید حسین شاہ کاظمی وادی غذر کے سپوت ہیں. وہ سول ایوی ایشن میں ملازم ہیں. مگر دفتری امور کیساتھ وہ تین ضخیم کتابیں بھی تصنیف کر چکے ہیں۔ تاریخ سادات شاہان خراسان و بدخشان، تاریخ اسماعیلی نزاری قاسم شاہی سلسلہ امامت اور پرنس کریم آغاخَان میرے امام. موخرالذکر کتاب میں میرا  ایک پرانا ارٹیکل …

امامتی اداروں سے صاف صاف باتیں Read More »

نشہ

سگریٹ چھوڑے آج ایک سال مکمل ہوا ہے اور بہت خوش ہوں۔ مدتوں کوشش کے بعد یہ ممکن ہوا ہے۔ ۱۳ سال کے لمبے عرصے میں روز یہی کہ کر سگریٹ جلاتا تھا کہ بس یہ آخری سگریٹ ہے، اس کے بعد چھوڑ دونگا، لیکن چھوٹتے چھو ٹتے ۱۳سال کا عرصہ گزر گیا۔خیر دیر آید …

نشہ Read More »

گلگت بلتستان روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرنسپورٹ کی حالت زار اور حادثات کا تسلسل

آج بابو سر کے نزدیک گٹی داس کے مقام پر ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا  جسمیں ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر کوچ  پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے …

گلگت بلتستان روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرنسپورٹ کی حالت زار اور حادثات کا تسلسل Read More »