ہنزہ نیوز اردو

مضامین

توجہ سے محروم نسل

تیزی سے تبدیل ہوتی دنیا میں بہت سی چیزیں بدل چکی ہیں اور بہت سی اب بدلنے والی ہیں تغیر اور بدلاو زندگی کا لازمی حصہ ہےکیونکہ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔۔۔ ہماری زندگیوں میں یہ بدلاو ایک طویل خلیج پیدا کر رہا ہے۔ بچے دنیا کی سب سے بڑی دولت ہوتے ہیں …

توجہ سے محروم نسل Read More »

نئی نسل اورمغربی تہذیب

 ہر علاقے ،ملک اور معاشرے کی اپنی تہذیب ہوتی ہے جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔اسلامی معاشرے کی روایات ،رسوم ورواج اور اقدار اپنے اندر انفرادیت کی ایسی شان لیے ہوئے ہیں جو اسے تمام ثقافتوں سے منفرد بناتی ہیں،کیونکہ ان کا تعلق دنیا سے زیادہ دین سے جڑا ہے۔ایسا دین جو طاقت کے …

نئی نسل اورمغربی تہذیب Read More »

امریکہ طالبان قضیہ: دوسرا نکتہ نظر

معلوم نہیں آپ طالبان اور امریکہ کے مابین  دوحہ معاہدہ امن کو کس حوالے سے دیکھتے ہیں. ممکن ہے آپ بین الاقوامی تعلقات، ڈپلومیسی اور جنگی فنکاریوں پر گہری نظر رکھتے ہوں اور اسی تناظر میں ہار جیت اور معاہدہ کا جائزہ لیتے ہوں مگر میرا نکتہ نظر بالکل مختلف ہے. میں تہذیبی طور پر …

امریکہ طالبان قضیہ: دوسرا نکتہ نظر Read More »

آہ! مولانا ایازصدیقی

گلگت بلتستان کے علمی، تبلیغی، سماجی، سرکاری اور دینی حلقوں میں یہ خبر غم و افسوس کیساتھ سنی جائے گی کہ ضلع دیامر چلاس کے معروف عالم دین مولانا ایاز صدیقی 13فروری 2020 کو انتقال کرگئے۔کافی دنوں سے سوشل میڈیا میں مولانا ایاز صدیقی کی علالت کی خبرگردش کررہی تھی۔ مولانا علاج کی خاطر اسلام …

آہ! مولانا ایازصدیقی Read More »

مغرب کی اندھی تقلید

   پاکستانی قوم کو جو چیز سب سے ذیادہ لطف دیتی ہے وہ تقلیدِ مغرب ہے۔ ہر کوئی حسبِ توفیق اس کی نقالی کر کے خود کو خوش نصیبوں ِ،، کی فہرست میں شامل کرنے میں لگا ہوا ہے،چاہے وہ ہیر اسٹائل ہو یا گھٹنوں سے پھٹی جینز پہننے کا فیشن، ہر جملے میں انگریزی …

مغرب کی اندھی تقلید Read More »

گلگت بلتستان میں گزشتہ چند سالوں میں کینسر یا سرطان کی بیماری میں تشویشناک حد تک اضافہ

گلگت بلتستان میں گزشتہ چند سالوں میں کینسر یا سرطان کی بیماری میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے. پانی، روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء اور مشروبات کی کبھی لیبارٹری ٹیسٹنگ نہیں کی گئی. فوڈ کوالٹی کنٹرول کا کوئی نظام موجود نہیں. حکومتی سطح پر اس بیماری میں اچانک اس قدر اضافے کی …

گلگت بلتستان میں گزشتہ چند سالوں میں کینسر یا سرطان کی بیماری میں تشویشناک حد تک اضافہ Read More »

نئے لکھنے والے کیسے مطالعہ کریں

یہ کمال نہیں کہ آپ کو دنیا جہاں کی سہولیات میسر ہیں اور کسی قسم کی کوئی  ذمہ داری بھی آپ پر  نہیں، کتاب ہر حوالے سے آپ کی دسترس میں ہے اور آپ بے تحاشا مطالعہ کرتے ہیں. میرے نزدیک قابل ستائش وہ لوگ ہیں جن پر زمانے نے بہت سا بوجھ لاد دیا …

نئے لکھنے والے کیسے مطالعہ کریں Read More »

پانچ فروری یوم حقوق گلگت بلتستان

5فروری کو پاکستانی قوم کچھ کرے نہ کرے مگر حکومت کی مہربانی سے یوم کشمیر کے نام پہ چھٹی کرکے آرام ضرور کر لیتی ھےمگر اس آرام کے بیچ پاکستان کے شمال میں واقع گلگت بلتستان نامی ایک خطہ ایسا بھی ھے جس کےباسیوں کو اس مسئلے نے بے آرامی اور شدید بے چینی سے …

پانچ فروری یوم حقوق گلگت بلتستان Read More »

کشمیر کا قومی تماشا

سوال بنتا ہے کہ قومی جوش وجذبے سے یکجہتی کشمیر منانے سے کشمیر اور کشمیروں یا پھر پاکستان اور پاکستانیوں کو کیا فائدہ مل رہا ہے۔ سوال پھر یہ بھی بنتا ہے کہ کیا واقعی ہم یکجہتی کشمیر کسی جوش اور جذبے سے مناتے بھی ہیں۔ سوال یہ بھی بنتا ہے کہ ہمارے سات دہائیوں …

کشمیر کا قومی تماشا Read More »

اعمال اور ان کا قطعی رزلٹ

یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ دو قسم کے انسانوں کے اعمال کا رزلٹ ہمیشہ ایک جیسا ہی نکلتا ہے۔اس میں کسی بھی فکر ومذہب کا تعلق نہیں۔ وہ انسان دنیا کے کسی بھی مذہب و فکر سے تعلق رکھتا ہو یا کسی بھی زمانے یا علاقے سے تعلق رکھتا ہو بہر صورت نتیجہ ایک …

اعمال اور ان کا قطعی رزلٹ Read More »