ہنزہ نیوز اردو

مضامین

واپسی کا سفر

موجودات میں سے ہر چیز اپنی اصل کی طرف محوِسفر ہے، ذرہِ بے مقدور سے کائنات کی وسعتوں تک قطرہِ  بے حیثیت سے بیکراں سمندروں کی گہرائیوں تک،ہر ذی روح اور ذی شعور سے بے زوح وبے شعور تک تمام اشیائے موجودہ ان دیکھے انجانے رستوں پو عازمِ سفر ہیں۔اس سفر کا ٓاغاز تب سے …

واپسی کا سفر Read More »

یوم مزدور، وباء کے دن اورمحصور چترالی مزدور

مجھ کوتکھنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ   میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے آج یکم مئی عالمی یوم مزدورکے دن قوم چٹھی منارہی ہے، جس طبقے کے افراد کی قابانیوں کے نتیجے میں یہ تعطیل منائی جاتی ہے، وہ اج بھی مشقت میں ڈوبے دکھائی دیتے ہیں۔ عالمی یوم مزدور کے دن …

یوم مزدور، وباء کے دن اورمحصور چترالی مزدور Read More »

  سوچیے گا ضرور

عوام الناس کے غیر سنجیدہ رویئے نے حالیہ پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والی اموات ۔لاکھوں افراد کے اس مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود لوگوں میں ٓاگہی اور شعور کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسے لوگوں کا بچگانہ رویہ کہیے یا نا عاقبت اندیشی کہ اپنے سامنے …

  سوچیے گا ضرور Read More »

علماء اور بیوروکریسی

کچھ سوالات ہیں، جو ہمیشہ سے دماغ چانٹ رہی ہیں. بالآخر احباب کی مدد لینی پڑتی ہے. مثلا علماء کرام کو بیوروکریسی میں کب شامل کیا گیا؟ بیوروکریٹ علماء پر علمائے سو کی پھبتی کیوں اور کب کسی گئی؟ علماء، ریاستی امور سے کنارہ کشی کرکے کب درس و تدریس میں محدود ہوئے تھے اور …

علماء اور بیوروکریسی Read More »

عوامی نمائندوں کو مشورہ

گلگت بلتستان کے عوامی نمائندے، ممبران اسمبلی، وزارء اور سیاسی قواد  کو میرا مشورہ ہوگا کہ اختیارات کی جنگ میں بیوروکریسی سے نہ الجھیں..وہ درست معنوں میں اختیارات استعمال کرنا جانتی ہے.آپ اس چیز سے عاری ہیںآپ ہی کے تمام اداروں بشمول سرکاری، پرائیوٹ اور نجی اداروں میں چیف گیسٹ  سیکریٹری، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور …

عوامی نمائندوں کو مشورہ Read More »

Isolation / lockdown and its psychological effects

کورونا وائرس 2019 کے آخر میں چین میں ظاہر ہوا اور اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔ جہاں اس وبا سے پوری دنیا کے لوگ جسمانی طور پر متاثر ہو رہے ہیں، وہیں اس کے بہت سے نفسیاتی اثرات بھی ظاہر ہو رہے ہیں۔ انسان ایک معاشرتی حیوان ہے اور اپنے جیسے دوسرے …

Isolation / lockdown and its psychological effects Read More »

زندگی بامقصد بنالیں

اگر انسان بامقصد زندگی گزار رہا ہے تو اس کو موت کا خوف نہیں رہتا، کیونکہ پہلے سے وہ زندگی بامقصد گزار رہا ہے.اللہ کی طرف سے دی ہوئی اسائمنٹ پوری کررہا ہے بامقصد زندگی کے ذریعے، تو موت کا خوف کاہے کو. اور اگر زندگی بے مقصد گزر رہی ہے تو ہر دم موت …

زندگی بامقصد بنالیں Read More »

کورونا وائرس کا دو طرفہ وار

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں صحت کے ساتھ ساتھ معاشی مشکلات میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ ماہرین معاشیات کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کی جی ڈی پی میں کی شرح نمو بھی منفی عدد کی طرف جا سکتی ہے اور یہ وائرس دنیا بھر کے معاشی نظام کو غیر معمولی حد تک متاثر …

کورونا وائرس کا دو طرفہ وار Read More »

کورونا کے دنیا پر مثبت اثرات

ہر کام میں یقینا خالق کی کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے۔ ان کا کوئی بھی عمل حکمت سے خالی نہیں ہوتا ۔پوری دنیا میں تہلکہ مچانے والی وبا نے ایک طرف نظام ِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے ،ہزاروں لوگ لقمہ،اجل بن گئے ،کاروباِرزندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ،لوگ ایک دوسرے …

کورونا کے دنیا پر مثبت اثرات Read More »

کرونا وائرس

  کرونا وائرس کی وجہ سے پورے دنیا میں کہرام مچ گیا ہے- چار سو بے چینی کی فضا پیدا ہوگئی ہے- ہر مخلوق پر ہڑ بڑی، بے سکونی کی حالت طاری ہوگئی ہے- ایک مخلوق کو دوسرے مخلوق کی خبر نہیں ہے- ہر انسان اپنے لئے فکرمند ہے- بقول انسان کے ہی جن جگہوں …

کرونا وائرس Read More »