ہنزہ نیوز اردو

مضامین

کرونا وائرس

چین کے شہر ووہان میں پیدا ہونے والے کرونا وائرس پوری دنیا میں پھیل چکا ہے، کرونا نے نہ صرف چین، ایران، اٹلی بلکہ پوری دنیا میں اس کی مریضوں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور پاکستان بھی اس کی لپیٹ میں ہے اور شروع شروع میں سست روی …

کرونا وائرس Read More »

قلم کا رشتہ

داستان گوئی اور تخلیقی صلاحیت کا ٓاپس میں گہرا اور مضبوط ربط ہے۔ابن ٓادم شروع ہی سے سننے اور سنانے کا شیدائی واقع ہوا ہے۔اپنے ساتھ ہونے والے اچھے برے یا انہونے واقعات کے بارے  میں دوسروں کو آگاہ کرنا اور ان کے چہروں کے بدلتے تاثرات سے محظوظ ہونااس کا دل پسند مشغلہ رہا …

قلم کا رشتہ Read More »

ڈاکٹر عبدالقیوم دیداری کا سانحہ ارتحال

وہ بڑے انسان تھے۔گلگت بلتستان کے مشاہیر اہل علم پر لکھنے کے لیے مجھے سینکڑوں لوگوں سے اہل علم کے متعلق انٹرویو زکرنے کا موقع ملا، خود جید اہل علم سے طویل طویل انٹرویوز کیے مگر میرا دل کمال سچائی کے ساتھ گواہی دیتا ہے کہ  ڈاکٹر عبدالقیوم اہل علم کی دنیا کے بہت بڑے …

ڈاکٹر عبدالقیوم دیداری کا سانحہ ارتحال Read More »

چائلڈ لیبرنگ

 جون ,12 2020 کو دنیا بھر میں آج کے دن چائلڈ لیبرنگ کے خلاف عالمی دن کے طور منایا جارہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ، کمسن بچوں جن کی عمریں 18 سے کم ہیں ان کو جسمانی سخت محنت ومشقت سے نجات دلانا ہے ، ویسے تو چائلڈ لیبر …

چائلڈ لیبرنگ Read More »

پاکستان کے مختلف محکموں میں پینشنرز کے ساتھ ہونے والی ممکنہ زیادتیاں۔

حکومت کے ماتحت عوام کے مختلف حقوق میں سے ایک حق برابری کا بھی شامل ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے کچھ محکموں سے اپنی سروسز مکمل کر کے فارغ ہونے والے پینشینرز  اس برابری کے حق سے محروم ہیں۔پچھلے کئی سالوں سے حکومت کے عدم  توجہ کا شکار بنے کچھ محکموں کے پینشینرز مساوی …

پاکستان کے مختلف محکموں میں پینشنرز کے ساتھ ہونے والی ممکنہ زیادتیاں۔ Read More »

پریشانیوں کی وجہ

انسان بڑا جلد باز ہے،اپنے عمل،دعا،فیصلہ ،نتیجہ یا رائے ہر ایک میں عجلت کا مظاہرہ کر کے بعد میں پچھتاوے کی آگ میں جلتا رہتا ہے۔ دعا کے وقت چاہتا ہے کہ ہماری آہ آسمان کے دروازوں سے گزر کر عرشِ الہی تک پہنچے اور فورا قبول بھی کیا جائے۔۔اگر قبولیت میں دیر ہو جائے …

پریشانیوں کی وجہ Read More »

صفِّ اوّل کے سپاہی اور ہم

ایک طرف کرونا وائرس کا زور اور دوسری طرف عوام کی طرف سے کی جانے والی بے احتیاطی پر ملک بھر سمیت گلگت بلتستان کے مسیحا سخت مایوسی کا شکار ہیں کم وسائل کے باوجود گلگت بلتستان حکومت کی خصوصی دلچسپی اور میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے بہادر سپاہیوں کی محنت کی بدولت …

صفِّ اوّل کے سپاہی اور ہم Read More »

ابتدائی بچپن کی تعلیم ECD

(قسط اول) کامران گاوں میں نہایت ہی قابل اور ہونہار بچہ تھا۔ہمیشہ کلاس میں اول درجہ حاصل کرتا تھا۔اس کا بھائی اور بہن بھی پڑھائی میں اچھے تھے اسی لئے ان کے والدین، خاندان اور گاوں کے لوگ اُن سے بہت خوش تھے۔جب کامران نے کلاس ہشتم پاس کیا تو والدین نے بچوں کی تعلیم …

ابتدائی بچپن کی تعلیم ECD Read More »

ہم جو محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں

صحافی جو مشکل حالات میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر آپ لوگوں تک خبریں فراہم کرتایے حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے، ظلم کے خلاف دیوار بن کر سامنے آتا ہے ، جو غریبوں اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے ، ایک صحافی جو ان مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود ، صحافیوں …

ہم جو محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں Read More »

خوش نصیب ماں کا بیٹا احسان محمود

بےشک وہ ماں خوش نصیب ہوتی ہے جس نے احسان محمود جیسے فرزند کو جنم دیا ہو ، جس نے اپنے بیٹے کی ایسی تربیت کی کہ پورا معاشرہ اس بیٹے کو عزت اور محبت کی نگاہ سے دیکھے جس کی منفرد پہچان ہو جس پر پورے معاشرے اور خاص کر غریب عوام کو فخر …

خوش نصیب ماں کا بیٹا احسان محمود Read More »