بانجھ معاشرہ
انسان کی نفسیات میں رچ بس جانے والا پہلہ جذبہ اور اس کی شخصیت کے خدوخال متعین کرنے والی سب سے طاقت ورچیز محبت ہے،جو رحم مادر کے اندر ہی اسے اپنی مٹھاس کا احساس دلاتی اور دنیا میں آنکھ کھولتے ہی اپنی آغوش میں سمیٹ لیتی ہے۔ انسان زندگی بھر اس کومل جذبہ کے …