ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

سیاحوں کی کورونا رپورٹ ساتھ لانے کےلیے پابند کیا جائے گا

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) اسسٹنٹ کمشنر گوجال ذوالقرنین خان کی زیر صدارت ہوٹل ایسوسی ایشن گوجال، بازار ایسوسی ایشن گوجال، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن گوجال، کشتی ایسوسی ایشن گوجال اور لائن ڈیپارٹمنٹ کا ایک مشترکہ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر آفس گلمت گوجال میں منعقد ہوا، جس میں گورنمنٹ آف گلگت بلتستان کی جانب سے سیاحوں کی …

سیاحوں کی کورونا رپورٹ ساتھ لانے کےلیے پابند کیا جائے گا Read More »

جلال ہوم سلوشن اور ہنزہ نگر ہوٹل ایسو سیشن کے اشتراک سے اپنے کسٹمرڑ بلخصوص ہوٹل انڈسٹری کے لیے نوروز فیر 2021 کا باقائدہ آغاز

مورخہ 21 مارچ 2021 کو جلال ہوم سلوشن اور ہنزہ نگر ہوٹل ایسو سیشن کے اشتراک سے اپنے کسٹمرڑ بلخصوص ہوٹل انڈسٹری کے لیے نوروز فیر 2021 کا باقائدہ آغاز کیا گیا۔نوروز فیر کا آغاز نگر ہوٹل ایسوسیشن کے صدر جناب سید اسرار حسین شاہ صاحب اور ہنزہ ہوٹلز ایسوسیشن کے مرکزی سیکٹری جناب عالم …

جلال ہوم سلوشن اور ہنزہ نگر ہوٹل ایسو سیشن کے اشتراک سے اپنے کسٹمرڑ بلخصوص ہوٹل انڈسٹری کے لیے نوروز فیر 2021 کا باقائدہ آغاز Read More »

کنیڈا کے ہائی کمیشنر اور ہاسٹن کے پاکستان میں متعین سفیر نے ”مِیمو ڈرائی فروٹ اینڈ گفٹ شاپ“کا رسم افتتاح کیا

ہنزہ کریم آباد(عبدالمجید، سیما کرن):جشن نوروز کے پُرمسرّت موقع پر ہنزہ کریم آباد میں کنیڈا کے ہائی کمیشنر اور ہاسٹن کے پاکستان میں متعین سفیر نے ”مِیمو ڈرائی فروٹ اینڈ گفٹ شاپ“کا رسم افتتاح کیا اس موقع پر یورپی یونین کے عہدداران بھی شریک تھے ۔ افتتاح کے موقع پر مہمانوں نے تعرفی کلمات کے …

کنیڈا کے ہائی کمیشنر اور ہاسٹن کے پاکستان میں متعین سفیر نے ”مِیمو ڈرائی فروٹ اینڈ گفٹ شاپ“کا رسم افتتاح کیا Read More »

نوروز اور 23 مارچ کی تقریبات پرجوش طریقے سے منا ئنگے

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے کہا ہے کہ اکیس مارچ نوروز خوش وجزبے سے منایا جائے گا نوروز کے دن گلمت گوجال میں پلانٹیشن ڈے منایا جائے گا اس کے علاوہ مختلف پروگرام منعقد ہونگے 22 مارچ کو گوجال حسینی سسپنشن برج پر پروگرام منعقد کیا گیا ہے …

نوروز اور 23 مارچ کی تقریبات پرجوش طریقے سے منا ئنگے Read More »

ہنزہ نیوز کے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ہنزہ میں اس طرح کا باقاعدہ میڈیا ہاؤس کا قیام عمل میں لایا ہے

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے کہا ہے کہ اکیس مارچ نوروز خوش وجزبے سے منایا جائے گا نوروز کے دن گلمت گوجال میں پلانٹیشن ڈے منایا جائے گا اس کے علاوہ مختلف پروگرام منعقد ہونگے 22 مارچ کو گوجال حسینی سسپنشن برج پر پروگرام منعقد کیا گیا ہے …

ہنزہ نیوز کے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ہنزہ میں اس طرح کا باقاعدہ میڈیا ہاؤس کا قیام عمل میں لایا ہے Read More »

تمام غیر رجسٹرڈ کلبز کو رجسٹرڈ کیا جائے گا

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) اسسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذوالقرنین خان کی زیر صدارت گوجال کے تمام سپورٹس کلبز کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر آفس گوجال میں منعقد ہوا، جس میں طے پایا گیا کہ تمام غیر رجسٹرڈ کلبز کو رجسٹرڈ کیا جائے گا اور تمام کھیلوں کو ملا کر سالانہ …

تمام غیر رجسٹرڈ کلبز کو رجسٹرڈ کیا جائے گا Read More »

سب ڈویژن گوجال میں جشن نوروز اور شجر کاری کا پروگرام

*ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) سب ڈویژن گوجال میں جشن نوروز اور شجر کاری کا پروگرام* اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویژنل مجسٹریٹ گوجال محمد ذوالقرنین خان کی زیر صدارت عید نوروز منانے اور سب ڈویژن گوجال میں شجر کاری مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر آفس گلمت گوجال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس …

سب ڈویژن گوجال میں جشن نوروز اور شجر کاری کا پروگرام Read More »

الیکشن کے دنوں میں کئے گئے وعدے پر اب تک کوئی عملدرآمد نہیں ہورہا

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے نائب صدر نمبردار فدا کریم ، علما ونگ ہنزہ کے نائب صدر اقبال حسین ، لیبر ونگ گلگت بلتستان کے نائب صدر فرمان کریم ، تحصیل کے جنرل سکریٹری نظام الدین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہنزہ میں بجلی …

الیکشن کے دنوں میں کئے گئے وعدے پر اب تک کوئی عملدرآمد نہیں ہورہا Read More »

ہنزہ نیوز کی جانب سے بلیک میڈیا ہاؤس کی افتتاحی تقریب

ہنزہ ( ہنزہ  نیوز ): سنئر وزیر صنعت و تجارت کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ہمیشہ مقامی صحافیوں نے ہنزہ کو ملکی و بین القوامی سطح پر اجاگر کرنے اور علاقے کے مسائل کو منظر عام پر لانے کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے ہنزہ کو سابق ادوار …

ہنزہ نیوز کی جانب سے بلیک میڈیا ہاؤس کی افتتاحی تقریب Read More »

ہنزہ انصاف ہاؤس علی آباد ہنزہ میں گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی میں عبوری آئینی صوبے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کی خوشی میں تحریک انصاف ہنزہ کے عہدیداران اور کارکنان جمع

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ انصاف ہاؤس علی آباد ہنزہ میں گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی میں عبوری آئینی صوبے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کی خوشی میں تحریک انصاف ہنزہ کے عہدیداران اور کارکنان جمع ہوئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف لیبر ونگ کے نائب صدر نواب ، …

ہنزہ انصاف ہاؤس علی آباد ہنزہ میں گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی میں عبوری آئینی صوبے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کی خوشی میں تحریک انصاف ہنزہ کے عہدیداران اور کارکنان جمع Read More »