ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

ہنزہ پیراگلائڈین ایسوسیشن کا قیام ایڈونچر سپورٹس کیلئے ایک مفید افزا قدم ہے

ہنزہ (سیما کرن، عبدالمجید) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے کہا ہے کہ ہنزہ پیراگلائڈین ایسوسیشن کا قیام ایڈونچر سپورٹس کیلئے ایک مفید افزا قدم ہے۔ سیاحت و کھیلوں کے میدان میں یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ ضلعی حکومت اس قسم کی مثبت سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں ہمہ وقت آپکی مدد کرے گی۔ اللہ …

ہنزہ پیراگلائڈین ایسوسیشن کا قیام ایڈونچر سپورٹس کیلئے ایک مفید افزا قدم ہے Read More »

کورونا کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے ہمیں پہلے کی طرح ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) سب ڈویژن گوجال کے اسٹنٹ کمشنر ذولقرنین خان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے ہمیں پہلے کی طرح ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملکر ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی …

کورونا کی تیسری لہر بہت خطرناک ہے ہمیں پہلے کی طرح ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے Read More »

ہنزہ میں ہوٹل انڈسٹری کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ): ہنزہ ہوٹل ایسوسیشن کے نائب صدر راجہ حسین خان نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ہوٹل انڈسٹری کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے جس میں بجلی کی عدم دستیابی اور غیر منصفانہ تقسیم ، صاف پانی کی مسلسل فراہمی ، انٹرنیٹ آپٹک فائبر اور دیگر ایشوز کی وجہ سے کاروبار …

ہنزہ میں ہوٹل انڈسٹری کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے Read More »

ہنزہ اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش کی وین الٹ گئی

ہنزہ( مہر علی شہاب) ہنزہ اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش کی وین الٹ گئی حادثے میں اساتذہ کو معمولی چوٹیں آئیں وین میں اساتذہ کے ساتھ کالج کے بچے بھی سوار تھے۔ زخمیوں کو موقعے پر ہی فرسٹ ایڈ کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔ حادثہ سکول کو کے کے ایچ سے ملانے والا …

ہنزہ اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج گنش کی وین الٹ گئی Read More »

وزیر اعلی صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی موجودگی میں آغا کے خلاف ہرزہ سرائی افسوسناک ہے. امامیہ کونسل

گلگت (پ۔ر) مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں بعد از نماز جمعہ ذیلی انجمنوں کا ہنگامی اجلاس جس میں گلگت بھر سے ذیلی انجمنوں کے صدور اور جنرل سیکرٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں نلتر واقعہ کی بھرپور مذمت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کے ذریعے اصل قاتلوں کو قرار واقعی …

وزیر اعلی صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی موجودگی میں آغا کے خلاف ہرزہ سرائی افسوسناک ہے. امامیہ کونسل Read More »

نلتر واقعے کو ذاتی دشمنی قراد دینے کے باوجود چند شر پسند سیاسی شکست خوردہ عناصر جنہوں نے ہمیشہ فرقہ واریت کا سہارہ لیکر ذاتی مفادات حاصل کئے ہیں

گلگت (پ۔ر) مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں بعد از نماز جمعہ ذیلی انجمنوں کا ہنگامی اجلاس جس میں گلگت بھر سے ذیلی انجمنوں کے صدور اور جنرل سیکرٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں نلتر واقعہ کی بھرپور مذمت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کے ذریعے اصل قاتلوں کو قرار واقعی …

نلتر واقعے کو ذاتی دشمنی قراد دینے کے باوجود چند شر پسند سیاسی شکست خوردہ عناصر جنہوں نے ہمیشہ فرقہ واریت کا سہارہ لیکر ذاتی مفادات حاصل کئے ہیں Read More »

مایون پاور ہاؤس سابق سپیکر وزیر بیگ نے سال 2013-14 کے سالانہ اے ڈی پی میں شامل کرکے اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر سابق امیدوار حلقہ چھ ہنزہ ظہور کریم آیڈوکیٹ اور سنئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی نمبردار فدا کریم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مایون پاور ہاؤس سابق سپیکر وزیر بیگ نے سال 2013-14 کے سالانہ اے ڈی پی میں شامل کرکے اس پروجیکٹ …

مایون پاور ہاؤس سابق سپیکر وزیر بیگ نے سال 2013-14 کے سالانہ اے ڈی پی میں شامل کرکے اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا Read More »

اسماعیلی ریجنل کونسل کی سانحہ نلتر کی مذمت، شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت

گلگت(پ ر) سانحہ نلتر کے حوالے سے پبلک ریلیشن کمیٹی اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کا ہنگامی اجلاس رات گئے منعقد ہوا جس کی صدارت نعیم اللہ خان صدر اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت نے کی۔ اجلاس میں کونسل کے ممبران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں سب سے پہلے شہدائے نلتر کےلیے فاتحہ خوانی کی گئی …

اسماعیلی ریجنل کونسل کی سانحہ نلتر کی مذمت، شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت Read More »

ہنزہ ڈسٹرکٹ سول ہسپتال علی آباد میں عالمی یوم عہد انسداد تب دق منایا گیا

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) ہنزہ ڈسٹرکٹ سول ہسپتال علی آباد میں عالمی یوم عہد انسداد تب دق منایا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی فیاض احمد ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ تھے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ”اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج کل ہر بیماری کا علاج ممکن ہوا ہے۔ میں دنیا کی …

ہنزہ ڈسٹرکٹ سول ہسپتال علی آباد میں عالمی یوم عہد انسداد تب دق منایا گیا Read More »

نیو بیکن ہاؤس التت اور ڈائمنڈ جوبلی اسکول کے لئے استعمال ہونی والی رابطہ سڑک با اثر شخص نے بند کر دیا

ہنزہ(نمائندہ خصوصی): نیو بیکن ہاؤس التت اور ڈائمنڈ جوبلی اسکول کے لئے استعمال ہونی والی رابطہ سڑک با اثر شخص نے بند کر دیا جس سے عوام الناس خاص کر طُلبہء کو سکولوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پریشانی کا یہ عالم گزشتہ چاقر برسوں سے جاری ہے راستہ …

نیو بیکن ہاؤس التت اور ڈائمنڈ جوبلی اسکول کے لئے استعمال ہونی والی رابطہ سڑک با اثر شخص نے بند کر دیا Read More »