ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

کریم آباد کا داخلی راستہ زیرو پوائنٹ اور خارجی راستہ یونیورسٹی روڈ مختص کیاجاے گا:ہمزہ ہمایوں ایس پی ہنزہ

ہنزہ (سیما کرن): ایس پی ہنزہ ہمزہ ہمایوں اور ایس ڈی پی او منیزہ کرامت نےٹریفک کے نظام کا جائزہ لینے کریم آباد کا مختصر دورہ کیا۔ کریم آباد کے بازار ایسوسیشن اور ہوٹل ایسوسیشن کے عہدیداران نے ایس پی ہنزہ سے ملاقات کی اور ٹریفک کے حوالے سے درپیش مسائل کے سے آگاہ کیا …

کریم آباد کا داخلی راستہ زیرو پوائنٹ اور خارجی راستہ یونیورسٹی روڈ مختص کیاجاے گا:ہمزہ ہمایوں ایس پی ہنزہ Read More »

ملکی سیاح ہو یا مقامی افراد خنجراب بارڈر تک رسائی کی اجازات دی گئی ہے

ہنزہ (اجلا ل حسین): صوبائی حکومت کے خصوصی سفارش پر کھولی جانے والی پاک چین بارڈ ایک ہفتے بعد گزشتہ روز بند کر دی گئی، ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ پاک چین بارڈر پر تجارت کرنے والے تاجروں کا گزشتہ سال کا پھسا ہو ا درجنوں کنٹینرز جو کہ چین میں پھس گئے تھے …

ملکی سیاح ہو یا مقامی افراد خنجراب بارڈر تک رسائی کی اجازات دی گئی ہے Read More »

سیاحتی ایس او پیز پر عملدآمد کرانے کے لئے مجسٹریٹ کے زیر نگرانی ایس او پیز سکورڈ ایمپریمنٹیشن کا قیام عمل

ہنزہ (اجلال حسین) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے کہا کہ سیاحتی ایس او پیز پر عملدآمد کرانے کے لئے مجسٹریٹ کے زیر نگرانی ایس او پیز سکورڈ ایمپریمنٹیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے تحت روازنہ دو سے تین موبائل گاڑیاں لیوی فورس سمیت خواتین اور مرد پولیس کے جوان سیاحتی …

سیاحتی ایس او پیز پر عملدآمد کرانے کے لئے مجسٹریٹ کے زیر نگرانی ایس او پیز سکورڈ ایمپریمنٹیشن کا قیام عمل Read More »

سانحہ علی آباد کا نو سال مکمل،جیلوں میں بند اسیروں کے خاندانوں کا ہنگامی پریس کانفرنس

ہنزہ (اجلال حسین): سانحہ علی آباد کا نو سال مکمل،جیلوں میں بند اسیروں کے خاندانوں کا ہنگامی پریس کانفرنس، اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خاندانوں نے کہا کہ 11اگست کے دن گلگت بلتستان کے تاریخ میں ہنزہ والوں کے لئے سیاہ دن کے نام سے یاد کیا جائے گا کیونکہ 11اگست …

سانحہ علی آباد کا نو سال مکمل،جیلوں میں بند اسیروں کے خاندانوں کا ہنگامی پریس کانفرنس Read More »

لیکن گزشتہ 72سالوں سے گلگت بلتستان کے 28ہزار مربعہ میل خطہ میں بسنے والے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کے جو استحصال کیا جارہا ہے

 ہنزہ (سیما کرن ):پیپلزپارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈووکیٹ نے 5اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہم اخلاقی طور پر ساتھ ہیں لیکن گزشتہ 72سالوں سے گلگت بلتستان کے 28ہزار مربعہ میل خطہ میں بسنے والے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم …

لیکن گزشتہ 72سالوں سے گلگت بلتستان کے 28ہزار مربعہ میل خطہ میں بسنے والے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کے جو استحصال کیا جارہا ہے Read More »

کشمیری عوام کے ساتھ بھارتی مظالم کی مزمت کرتے ہوئے سفارتی و اخلاقی تعاون جاری رکھنے کا عزم

ہنزہ (سیما کرن ):انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا سال مکمل ہونے پر حکومت نے پانچ اگست کو یوم استحصال قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ’غاصبانہ انڈین قبضے‘ کی مذمت کی جا سکی۔ ملک بھر کی طرح ہنزہ میں بھی یوم استحصال منایا گیا ۔۔یوم استحصال کے مناسبت …

کشمیری عوام کے ساتھ بھارتی مظالم کی مزمت کرتے ہوئے سفارتی و اخلاقی تعاون جاری رکھنے کا عزم Read More »

ہنزہ میں کئی دہائیوں تک ایسے دور بھی گزرے ہے کہ محل کے بل مقابل عوامی حلقے سے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے الیکشن لڑنے کوشش کیں

ہنزہ (بیورورپورٹ): پاکستان تحریک انصاف ہنزہ سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج نجاد حیدر نے خصوصی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہنزہ میں کئی دہائیوں تک ایسے دور بھی گزرے ہے کہ محل کے بل مقابل عوامی حلقے سے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے الیکشن لڑنے کوشش کیں جس میں صر ف ایک …

ہنزہ میں کئی دہائیوں تک ایسے دور بھی گزرے ہے کہ محل کے بل مقابل عوامی حلقے سے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے الیکشن لڑنے کوشش کیں Read More »

گنش سپریم کونسل کی حلف برداری کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی

ہنزہ (پ ر):گنش سپریم کونسل کی حلف برداری کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی تقریببکے مہمان خصوصی ممبر گلگت بلتستان کونسل ارمان اور میر محفل ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد تھے تقریب حلف برداری میں ہنزہ کے سیاسی سماجی حلقوں اور علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ممبر گلگت بلتستان …

گنش سپریم کونسل کی حلف برداری کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی Read More »

تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں کرائے کے امیدواروں کی تلاش ہے

تحریک انصاف کو کرایے کے امیدواروں کی تلاش ہے، پیپلز پارٹی گلگت( پ ر ): پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریڑی اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں کرائے کے امیدواروں کی تلاش ہے اس لئے انتخابات میں تاخیر کی جارہی ہے۔ تحریک انصاف ملک میں تبدیلی نہیں …

تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں کرائے کے امیدواروں کی تلاش ہے Read More »

یو این ڈی پی کے تعاون سے گلیشرز لہکس آوٹ برسٹ فلڈ (گلف) نے ہنزہ کے مختلف گلیشیرز پر زمینی ریڈاراور سیٹلائٹ لینک سے فزکل سروے

ہنزہ (سید اسداللہ غازی ، عبدالمجید ) یو این ڈی پی کے تعاون سے گلیشرز لہکس آوٹ برسٹ فلڈ (گلف) نے ہنزہ کے مختلف گلیشیرز پر زمینی ریڈاراور سیٹلائٹ لینک سے فزکل سروے کیا ۔ ششپر کے بعد کمشنر گلگت عثمان احمد اور ڈی سی ہنزہ فیاض احمد کے مطالبے پر التر گلیشر کا بھی …

یو این ڈی پی کے تعاون سے گلیشرز لہکس آوٹ برسٹ فلڈ (گلف) نے ہنزہ کے مختلف گلیشیرز پر زمینی ریڈاراور سیٹلائٹ لینک سے فزکل سروے Read More »