ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے الیکشن میں گلگت سے حصہ لینے والے خواہش مند

گلگت(پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات 2020 کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے پیپلز پارٹی کے امیدواروں سے مرحلہ وار انٹرویوز لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آج ضلع گلگت کے تینوں حلقوں سے …

چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے الیکشن میں گلگت سے حصہ لینے والے خواہش مند Read More »

کریم آباد ہنزہ یوتھ کی جانب سے کریم آباد میں درپیش مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد

ہنزہ(سیماکرن): کریم آباد ہنزہ یوتھ کی جانب سے کریم آباد میں درپیش مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مقامی سماجی حلقوں کے کارکنوں اور ملک کے مختلف شہروں میں رہائش پزیر نوجوان کے ساتھ دونیا کے 13مختلف ممالک سے کریم آباد کے یوتھ نے آن لائن شرکت کیا اس اجلاس میں نوجوانوں …

کریم آباد ہنزہ یوتھ کی جانب سے کریم آباد میں درپیش مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے ورچوئیل انٹرویو

ہنزہ نیوز ہنزہ (سلیم برچہ): چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے ورچوئیل انٹرویو لئے پی پی پی گلگت بلتستان الیکشن بورڈ کے آج چوتھے فیز میں ہنزہ اور نگر کے امیدواروں کے انٹرویوز ہوئے. گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 6 ہنزہ سے …

بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے ورچوئیل انٹرویو Read More »

اہلیان ہنزہ بلخصوص ہنزہ میں ٹھکیدار برادری نے مجھے بہت عزت دی ہے: مبشر حسن

ہنزہ ( بیورورپورٹ ): اکسئن محمکہ تعمیرات ہنزہ ڈویژن مبشر حسن نے کہا ہے کہ اہلیان ہنزہ بلخصوص ہنزہ میں ٹھکیدار برادری نے مجھے بہت عزت دی ہے اس کا میں دل سے مشکور ہوں میں جہاں کہی بھی ہوں میرے دروازے ہمیشہ آپ لوگوں کے لئے کھولی ہیں میں ہنزہ سے بہت کچھ سکھ …

اہلیان ہنزہ بلخصوص ہنزہ میں ٹھکیدار برادری نے مجھے بہت عزت دی ہے: مبشر حسن Read More »

ہنزہ میں کم عمر بچوں کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کے لیے انسداد تمباکو نوشی کے قوانین پر عمل درآمد کروانے میں آپنا مثبت کردار ادا کریں

ہنزہ (رحیم امان) ہنزہ میں کم عمر بچوں کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کے لیے انسداد تمباکو نوشی کے قوانین پر عمل درآمد کروانے میں آپنا مثبت کردار ادا کریں گے، نوجوان قوم کا مستقبل ہیں اور قوم کی مستقبل کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنا بھر پو رحصہ ڈالیں گے۔ سیڈو گلگت بلتستان …

ہنزہ میں کم عمر بچوں کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کے لیے انسداد تمباکو نوشی کے قوانین پر عمل درآمد کروانے میں آپنا مثبت کردار ادا کریں Read More »

ثمینہ بیگ کا ٹوریزم ڈپارمنٹ کا ہنزہ میں آفس نہ ہونے اور کارکردگی پر برہمی کا اظہار

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) نگراں وزیر سیاحت و ثقافت و انفارمیشن مشہور کوہ پیماہ ثمینہ بیگ نے اچانک ہنزہ کا دورہ کیا دورے کا مقصد ہنزہ میں محکمہ سیاحت کے جاری منصوبوں کا کے ساتھ ساتھ ٹوریزم ڈپارمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا محکمہ سیاحت کی جانب سے زیر تعمیر میوزکالوجی کا بھی …

ثمینہ بیگ کا ٹوریزم ڈپارمنٹ کا ہنزہ میں آفس نہ ہونے اور کارکردگی پر برہمی کا اظہار Read More »

ہنزہ نگر گلگت سمیت تمام دس اضلاع میں صحافیوں کو آزادانہ کام کرنے کا موقع دی جائے

گلگت.نگر(بیورورپورٹ )انٹرنیشنل.جرنلسٹس کونسل آف پاکستان گلگت بلتستان کے چئرمین شفیع اللہ! قریشی صدر سید عباداللہ شاہ اور ترجمان یوسف نگری نے ایک بیان میں ہنزہ اور گلگت کے صحافیوں شاہ بہرام اور ندیم کے خلاف مقدمات و گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے .ان تینوں صحافی رہنماوں نے صحافی شاہ بہرام کی گرفتاری …

ہنزہ نگر گلگت سمیت تمام دس اضلاع میں صحافیوں کو آزادانہ کام کرنے کا موقع دی جائے Read More »

آئندہ انتخابات میں کامیابی ملی تو فرقہ پرستوں کو سبق سکھاؤں گا

ہنزہ (سیما کرن) گلگت بلتستان کے سابق صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی ملی تو فرقہ واریت پہ کھلُ کے بات کرونگا اور فرقہ پرستوں کو سبق سکھاؤں گا- مقامی صحافتی ادارہ ہنزہ نیوز کے نمائندوں کیساتھ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اقبال …

آئندہ انتخابات میں کامیابی ملی تو فرقہ پرستوں کو سبق سکھاؤں گا Read More »

عوامی حلقوں نے چیف ایکشن کمشنر گلگت بلتستان سے پر زور اپیل کی ہے کہ ترقیاتی کا موں کی بندش کا از خود نوٹس لیں

ہنزہ (نمائندہ خصوصی): اس وقت ہنزہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر جمود طاری ہو گئی ہے سابق دور حکو مت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ان تمام منصوبوں کو بند کر نا یا کام سے ٹھیکیہ داروں کو روکنا عوام کے بڑی زیادتی ہے کیوں کہ حکومت نے آمدہ انتخابات کی تاریخوں کا تا حال اعلان …

عوامی حلقوں نے چیف ایکشن کمشنر گلگت بلتستان سے پر زور اپیل کی ہے کہ ترقیاتی کا موں کی بندش کا از خود نوٹس لیں Read More »

ضلع ہنزہ نے اپنے ایک مطالباتی بیاں میں کہا ہے ضلع ہنزہ چین پاکستان قومی اقتصادی راہداری کے رقیاتحوالے سے صدر دروازہ کی حیثیت رکھتی ہے

ہنزہ(عبدالمجید):ظہور کریم (ایڈووکیٹ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ نے اپنے ایک مطالباتی بیاں میں کہا ہے ضلع ہنزہ چین پاکستان قومی اقتصادی راہداری کے رقیاتحوالے سے صدر دروازہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہنزہ سی پیک کے لئے شہ رگ ہونے کے باوجود مو جودہ وفاقی حکو مت نے یہاں (ہنزہ) میں ایک بھی میگا …

ضلع ہنزہ نے اپنے ایک مطالباتی بیاں میں کہا ہے ضلع ہنزہ چین پاکستان قومی اقتصادی راہداری کے رقیاتحوالے سے صدر دروازہ کی حیثیت رکھتی ہے Read More »