کافی عرصے سے التوا کا شکار سمرقند کوٸل لنک روڑ کریم آباد پر کام کا آغاز ہوگی
Hہنزہ (خصوصی رپورٹ): کافی عرصے سے التوا کا شکار سمرقند کوٸل لنک روڑ کریم آباد پر کام کا آغاز ہوگیا ۔ محکمہ تعمیرات کے سب انجینٸر بشارت نے افتتاح کیا اس موقعے پر علاقے کے نوجوانوں پر مشتمل کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے سب انجینٸر بشارت اور متعلقہ ٹھیکیدار نے کام کی معیار کو …
کافی عرصے سے التوا کا شکار سمرقند کوٸل لنک روڑ کریم آباد پر کام کا آغاز ہوگی Read More »