ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

گلگت 749کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کیخلاف ریڈیو پاکستان گلگت میں سخت احتجاج

گلگت (نامہ نگار ): ریڈیو پاکستان میں 749 کنٹریکٹ ملازمین کو بیک جنبش قلم فارغ کرنے کے خلاف آج ریڈیو پاکستان گلگت میں یو ایس او اور بر طرف کنٹریکٹ ملازمین نے احتجاج کیا۔یہ ملازمین ریڈیو پاکستان میں کئی سالوں سے قلیل معاوضہ کے عوض خدمات سر انجام دے رہے تھے احتجاج میں ملازمین کی …

گلگت 749کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کیخلاف ریڈیو پاکستان گلگت میں سخت احتجاج Read More »

محکمہ صحت :بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ،400 نئی اسامیوں پر تقرریوں کا حکم

گلگت(علی شیر  ) سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستا ن میں انتخابات کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے محکمہ صحت میں بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کرنے اور 400 نئی اسامیوں پر تقرریوں کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے سیکرٹری صحت اور سیکرٹری سروسز کو ہدایت کی کہ رواں ہفتے اسامیاں …

محکمہ صحت :بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ،400 نئی اسامیوں پر تقرریوں کا حکم Read More »

گلگت بلتستان کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے،بلاول بھٹو

 گانچھے ( ہنزہ نیوز  ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی پی کی حکومت بنے گی،صوبائی اسمبلی جو قرار داد منظور کرے گی اس قرارداد کو قومی اسمبلی سے پاس کرایا جائے گا،گلگت بلتستان کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے،سلیکٹڈ حکومت نے پنجاب اور خیبر پختون کو تباہ …

گلگت بلتستان کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے،بلاول بھٹو Read More »

میری عمر جب دس برس کی تھی تو میں نے بحیثیت بوائے سکاؤٹ اپنی خد مات محلہ کی سطع پر آغاز کیا

ہنزہ(انٹر ویو۔عبدالمجید): آزاد امید وار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ۶ (ہنزہ) رحمت علی نے کہا ہے کہ مجھے قومی خد مت کا جذبہ اوائل عمر ہی سے تھا۔ میری عمر جب دس برس کی تھی تو میں نے بحیثیت بوائے سکاؤٹ اپنی خد مات محلہ کی سطع پر آغاز کیا۔ پھر سکول و کا …

میری عمر جب دس برس کی تھی تو میں نے بحیثیت بوائے سکاؤٹ اپنی خد مات محلہ کی سطع پر آغاز کیا Read More »

رہنما فیملی پلاننگ ایسوسیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) رہنما فیملی پلاننگ ایسوسیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ورکشاپ حالیہ انتخابات میں حلقہ چھ سے حصہ لینے والے امیدواروں کے لئے رکھا گیا تھا تاکہ بڑھتے ہوئے آبادی کی وجہ سے معاشرے کو درپیش مسائل کے لئے بہتر حکمت عملی اور قانون سازی …

رہنما فیملی پلاننگ ایسوسیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ Read More »

امجد ایڈوکیٹ اپنی منفی سوچ کے ذریعے سید جعفر شاہ صاحب کی ناگہانی موت سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتاہے

گلگت :امجد ایڈوکیٹ اپنی منفی سوچ کے ذریعے سید جعفر شاہ صاحبگ کی ناگہانی موت سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتاہے اور میری تحریک انصاف میں شمولیت سے امجد کو اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظر آنے لگا ھے اور وہ ہواس باختہ ہو چکا ہے۔ڈاکٹر اقبالسابق وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے پیپلزپارٹی کے صدر امجد …

امجد ایڈوکیٹ اپنی منفی سوچ کے ذریعے سید جعفر شاہ صاحب کی ناگہانی موت سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتاہے Read More »

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس میں گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 2020 میں حصہ لینے والے حلقہ نمبر چھ ہنزہ کے امیدواروں کے لئے ایک گرینڈ ڈبیٹ

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ): قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس میں گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 2020 میں حصہ لینے والے حلقہ نمبر چھ ہنزہ کے امیدواروں کے لئے ایک گرینڈ ڈبیٹ جس کا عنوان ، (ہم آپ کو ووٹ کیوں دے ) منعقد کیا جس کا اہتمام قراقرم یونیوورسٹی ہنزہ کے سٹوڈنٹ …

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس میں گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 2020 میں حصہ لینے والے حلقہ نمبر چھ ہنزہ کے امیدواروں کے لئے ایک گرینڈ ڈبیٹ Read More »

مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان الیکشن کے لیے پارٹی کے 18 امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

سکردو( مہدی اکمل): مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سکیرٹری احسن اقبال نے گلگت بلتستان الیکشن کے لیے پارٹی کے 18 امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ 6 حلقے فی الحال خالی چھوڑے ہیں۔ حیران کن طور پر حلقہ ایک گلگت ایک (جعفراللہ کا حلقہ) حلقہ 14 استور 2 (برکت جمیل) اور حلقہ 18 دیامر 3 …

مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان الیکشن کے لیے پارٹی کے 18 امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ Read More »

مجھے الیکشن میں آنے کا خیال اس لئے آیا کہ کافی عرصے سے ہنزہ کی نمائندگی نہیں ہورہی تھی :آزاد امیدوار شیر غازی

ہنزہ( رحیم اللہ بیگ)ہنزہ حلقہ چھ کے آزاد امیدوار شیر غازی نے ہنزہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے الیکشن میں آنے کا خیال اس لئے آیا کہ کافی عرصے سے ہنزہ کی نمائندگی نہیں ہورہی تھی میرا پہلا کام ہنزہ کو اضافی سیٹ دلانا ہے آبادی کے عتبار …

مجھے الیکشن میں آنے کا خیال اس لئے آیا کہ کافی عرصے سے ہنزہ کی نمائندگی نہیں ہورہی تھی :آزاد امیدوار شیر غازی Read More »

ہنزہ میں جاری دھرنے کو ختم کردیا گیا ہے

ہنزہ (ہنزہ نیوز ): اسیران رہائی کمیٹی اور نگراں صوبائی حکومت سمیت ایڈمنسٹریشن اور مذہبی اداورں کے سربراہان کے مابین مزکرات کے نتیجے میں ہنزہ میں جاری دھرنے کو ختم کردیا گیا ہے۔مزکرات میں ہنزہ اسیران رہائی کمیٹی نے گلگت بلتستان کی نگراں حکومت، صدر اسماعیلی ریجنل کونسل، شیخ موسی کریمی اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے …

ہنزہ میں جاری دھرنے کو ختم کردیا گیا ہے Read More »