ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا

گلگت بلتستان:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جی بی کے عوام کی خدمت کی اور آصف علی زرداری نے جی بی کو شناخت دی، جی بی کو اسمبلی دی، جی بی کو …

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا Read More »

ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی یوم سیاہ کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا

ہنزہ (سیما کرن ) ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی یوم سیاہ کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے ہنزہ پریس کلب کے سامنے تقریب منعقد ہوئی اس کے بعد ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے کی جبکہ ایس پی ہنزہ …

ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی یوم سیاہ کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا Read More »

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو جلد قومی دھارے میں شامل کرے تاکہ گلگت بلتستان کے لوگوں کی احساس محرومی دور ہوسکے

 گلگت(پریس ریلز): پچھلے 72 سالوں دو پارٹی نظام نے پورا سسٹم مفلوج کر کے رکھ دیا ہیں ہر ادرہ کر پشن اور اقرباپروری کا شکار ہیں۔حلق2 بلخصوص خومر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کہا گیا ہیں۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیک ن کے دس سالہ دور حکومت میں صرف اپنوں کو نوزا گیا۔غریب اور متوسط طبقہ …

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو جلد قومی دھارے میں شامل کرے تاکہ گلگت بلتستان کے لوگوں کی احساس محرومی دور ہوسکے Read More »

پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کے امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے 31 نکاتی منشور کا اعلان

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ):پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کے امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے 31 نکاتی منشور کا اعلان کیا ضلع ہنزہ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سکریٹری احمد علی شاہ نے سنٹرل کمپین آفس علی آباد ہنزہ میں میڈیا کے نمائندوں کی موجودگی میں پڑھ کر سنایا منشور میں ہنزہ کی اسیران کی …

پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کے امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے 31 نکاتی منشور کا اعلان Read More »

سوست گوجال کے ہردل عزیز شخصیت اعلی نمبردار عبدالعزیز 84 سال کے عمر میں مختصر علالت کے بعد آغاخان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) سوست گوجال کے ہردل عزیز شخصیت اعلی نمبردار عبدالعزیز 84 سال کے عمر میں مختصر علالت کے بعد آغاخان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے مرحوم عبدالعزیز میر غضنفر علی خان کے قریبی ساتھی تھے انہوں نے فوج سے ریٹارمنٹ کے بعد ساری زندگی پوری ہنزہ اور خصوصی طور پر سوست گوجال …

سوست گوجال کے ہردل عزیز شخصیت اعلی نمبردار عبدالعزیز 84 سال کے عمر میں مختصر علالت کے بعد آغاخان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے Read More »

ہنزہ پاکستان کا چہرہ ہے یہاں منظم اور تعلیم یافتہ لوگ رہتے ہیں

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے کہا ہے ہنزہ پاکستان کا چہرہ ہے یہاں منظم اور تعلیم یافتہ لوگ رہتے ہیں کریم آباد کے مسائل سے واقف ہوں میں نے خصوصی دلچسپی لے کر کریم آباد میں سوریج اور پانی کا مسلۂ سڑکوں کا مسلے کو حل کرنے کی کوشش کی …

ہنزہ پاکستان کا چہرہ ہے یہاں منظم اور تعلیم یافتہ لوگ رہتے ہیں Read More »

گلگت بلتستان سمیت مختلف شہروں میں کرونا کیسز 40فیصد بڑھ گئے، مزید 13جاں بحق

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے باعث مزید13 افراد جاں بحق ہونے کے بعد وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6ہزار 715 ہو گئی ، پاکستان میں کرونا وائرس کے736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 216 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ …

گلگت بلتستان سمیت مختلف شہروں میں کرونا کیسز 40فیصد بڑھ گئے، مزید 13جاں بحق Read More »

جھیل اور ٹنلز کے مقامات پر پنٹنگ پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی ہنزہ سے نوٹس لینے کی مطالبہ

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) آزاد امیدوار حلقہ چھ پروفیسر وفی آحمد نے کہا ہے رنگ دی ہنزہ کے نام سے عطا آباد جھیل اور ٹنلز کے مقامات پر پنٹنگ پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی ہنزہ سے نوٹس لینے کی مطالبہ کیا ہے آزاد امیدوار پروفیسر وفی احمد نے ڈی سی ہنزہ فیاض …

جھیل اور ٹنلز کے مقامات پر پنٹنگ پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی ہنزہ سے نوٹس لینے کی مطالبہ Read More »

محترم چیرمین بلاول بھٹو زرداری30 اکتوبر کو شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین, و منی لاڈکانہ, ضلع غزر بائی روڈ تشریف لائیں گے

غزر( عابد شیر ):پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غزر کے سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سیکرٹری اطلاعات واجد گلگتی نے محبوب چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ غزر کے شیڈول کے بارے میں کہا ہے کہ محترم چیرمین بلاول بھٹو زرداری30 اکتوبر کو شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین, و منی لاڈکانہ, ضلع غزر بائی روڈ …

محترم چیرمین بلاول بھٹو زرداری30 اکتوبر کو شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین, و منی لاڈکانہ, ضلع غزر بائی روڈ تشریف لائیں گے Read More »

وادی چپورسن کے عوام کا مطالبہ( نو روڈ نو ووٹ )سو فیصد جائز مطالبہ ہے

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے حلقہ چھ ہنزہ ریحان شاہ نے کہا ہے کہ وادی چپورسن کے عوام کا مطالبہ( نو روڈ نو ووٹ )سو فیصد جائز مطالبہ ہے اور میں ان کے اس مطالبے کے ساتھ ہوں چیوپرسن کے عوام اپنے مطالبے کے لئے دھرنے کا اعلان کرے …

وادی چپورسن کے عوام کا مطالبہ( نو روڈ نو ووٹ )سو فیصد جائز مطالبہ ہے Read More »