ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

مسلم لیگ ن ہنزہ کے کارکنان اور رہنما اختلافات میں الجھنے کی بجائے علاقائی مسائل پر توجہ دیں، نمبردار اسلم

ہنزہ   فروری14 ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے کارکنان آپس میں اختلافات رکھنے کے بجائے علاقے کے عوام کی خدمات کرنا سیکھیں۔ گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدادارن اور پارٹی کارکنا ن اپنی اضلاع میں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف …

مسلم لیگ ن ہنزہ کے کارکنان اور رہنما اختلافات میں الجھنے کی بجائے علاقائی مسائل پر توجہ دیں، نمبردار اسلم Read More »

گلگت بلتستان میں کرپشن کا آغاز مشرف دور میں شروع ہوا تھا

گلگت   فروری11 ہنزہ نیوز(پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستا ن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی حالات ، حکومتی کارکردگی اور احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی کے خلاف یکطرفہ کاروائیوں کے بارے میں گفت و …

گلگت بلتستان میں کرپشن کا آغاز مشرف دور میں شروع ہوا تھا Read More »

قرا قرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایم فل کے پروگرامز ختم کرنے پر شدید غم و غصے کااظہار

گلگت  فروری11 ہنزہ نیوز(پ۔ر) گلگت بلتستان طلبہ محاز کا ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں طلبہ تنظیموں کے رہنماؤ ں غلام جیلانی ، شہزاد حسین الہامی ، عنایت ابدالی، کامریڈ واجد، جمال حسین ، طنسیر حسین کاظمی ، ارسلان احمد شاہ ، عبدالسلام سائی ، انور شاہ بیگل ، اسلم پرویز …

قرا قرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایم فل کے پروگرامز ختم کرنے پر شدید غم و غصے کااظہار Read More »

گلگت بلتستان متنازہ ہے تو پاکستان اپنے آپ کو چائنا کا ہمسایہ ملک کیسے کہتا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

استور فروری9 ہنزہ نیوز: گلگت بلتستان کو اقتصادی راہدری منصوبے میں برابر کا حصہ ملنا چایئے۔گلگت بلتستان پاکستان اور چائنا کی دوستی کی بنیادی وجہ اس کو نظر انداز کرکے اقتصادی راہداری منصوبہ کامیاب کبھی نہیں ہوسکتاہے۔پاکستان عوامی تحریک کے سربررہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کے پی این سے اپنی ٹیلفونک گفتگو میں مزید کہا کہ …

گلگت بلتستان متنازہ ہے تو پاکستان اپنے آپ کو چائنا کا ہمسایہ ملک کیسے کہتا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری Read More »

ڈپٹی سپیکر شناکی ہنزہ کو تحصیل بنانے کا اپنا وعدہ وفا کرے، یا جھوٹا دعوی کرنے پر عوام سے معافی مانگے، عزیز احمد آرگنائزر پی ٹی آئی

گلگت  فروری9 ہنزہ نیوز( پ ر) تحریک انصاف ضلع ہنزہ کے آرگنائزر عزیزاحمد نے کہا ہے کہ ہنزہ شناکی کے عوام ڈپٹی سپیکر کی طرف سے تحصیل کے اعلان پر عملدرآمد کے منتظر ہے،جھوٹے اعلانات سے اب عوام کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ماہ قبل ڈپٹی سپیکر نے …

ڈپٹی سپیکر شناکی ہنزہ کو تحصیل بنانے کا اپنا وعدہ وفا کرے، یا جھوٹا دعوی کرنے پر عوام سے معافی مانگے، عزیز احمد آرگنائزر پی ٹی آئی Read More »

اینٹی ٹیکس موومنٹ کے زیر اہتمام گاہکوچ میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

غذر فروری8 ہنزہ نیوز(پ ر) اینٹی ٹیکس موومنٹ کے زیر اہتمام گاہکوچ میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، غذر چترال روڑ کو بند کرکے مظاہرین نے ٹیکس کے نفاذ کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اینٹی ٹیکس کے عہدیداروں فردوس احمد،غیور احمد ، انیس الرحمن …

اینٹی ٹیکس موومنٹ کے زیر اہتمام گاہکوچ میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Read More »

اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا

گلگت  فروری8 ہنزہ نیوز(ارسلان علی /خبرنگارخصوصی) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی آرگنائزر فتح اللہ ،ضلع گلگت کے آرگنائزرگلاب شاہ آصف،آرگنائزر ہنزہ عزیزاحمد و دیگر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا جبکہ حکومت میں آئے مسلم لیگ(ن) کو …

اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا Read More »

شاہراہِ قراقرم پر کانوائے سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا، سیکیورٹی کا نیا ںظام ترتیب، دن رات شاہراہ پر موبائل گاڑیاں گشت کرینگی

چلاس فروری3 ہنزہ نیوز(مجیب الرحمان)گلگت بلتستان آنے جانے والی مسافر گاڑیوں کی خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی کے لئے کی جانے والی کانوائی سسٹم ختم کر دی گئی۔ کے پی کے میں مسافر وں کے تحفظ کے لئے پولیس موبائل گشت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔اضافی نفری اور پولیس وین شاہراہ قراقرم پر تعینات …

شاہراہِ قراقرم پر کانوائے سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا، سیکیورٹی کا نیا ںظام ترتیب، دن رات شاہراہ پر موبائل گاڑیاں گشت کرینگی Read More »

اینٹی ٹیکس مو منٹ کے جلسے کے دعوے کے بعد عوام بھی ٹھیکیدار برا دری پر کھل کر بر س پڑے

گلگت  جنوری30 ہنزہ نیوز( رپورٹ ۔ایس یو ثاقب ) اینٹی ٹیکس مو منٹ کے جلسے کے دعوے کے بعد عوام بھی ٹھیکیدار برا دری پر کھل کر بر س پڑے اور کہا کہ ان ٹھیکیداروں کی وجہ سے گلگت بلتستان کا انفراسٹر یکچر بگڑا ہو ا ہے آج تک کسی بھی ٹھیکیدار بے کو ئی …

اینٹی ٹیکس مو منٹ کے جلسے کے دعوے کے بعد عوام بھی ٹھیکیدار برا دری پر کھل کر بر س پڑے Read More »

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے پچاس لاکھ روپے منظور، کے آئی یو اور یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیا جلد مشترکہ ٹیکنیکل پروگرام شروع کریں گے

 اسلام آباد جنوری29 ہنزہ نیوز(خصوصی رپورٹ)۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی سفارشات پر چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہنزہ کیمپس کے کلاسِز کی اجراء کے لیئے 5.0ملین کا ریلیز منظور کیا ۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی …

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے پچاس لاکھ روپے منظور، کے آئی یو اور یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیا جلد مشترکہ ٹیکنیکل پروگرام شروع کریں گے Read More »