اوشکھندا اورجلال آباد کے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے متاثرین میں ڈھائی لاکھ کے امدادی چیکس تقسیم کئے
گلگت 08 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز ۔( خبر نگارخصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدر جمیل احمد ،سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اوشکھندا اورجلال آباد کے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے متاثرین میں ڈھائی لاکھ کے امدادی چیکس تقسیم کئے اور متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا ۔امدادی …