ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

دینار خان امیدوار برائے ضمنی انتخابات حلقہ ۶ ہنزہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ

ہنزہ ( اجلال حسین ) دینار خان امیدوار برائے ضمنی انتخابات حلقہ ۶ ہنزہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں ضلع کونسل ہنزہ، میونسپل کمیٹی، ایل۔جی۔ اینڈ آر ۔ڈی اور سول سپلائی میں ہونے والے یکطرفہ خللاف میرٹ تقرریوں کو میرٹ اور شفافیت کا قتل قرار دیا ہے۔ انکا کہنا …

دینار خان امیدوار برائے ضمنی انتخابات حلقہ ۶ ہنزہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ Read More »

ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل کے نئے کابینہ کی تشکیل کی گئی۔

ہنزہ ( اجلا ل حسین ) ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل کے نئے کابینہ کی تشکیل کی گئی۔ کونسل کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس جو گزشتہ دن منعقد ہوا میں نئے کابینہ کی تشکیل عمل میں لائی گئی۔ اس اجلاس میں ہنزہ بھر سے فنکاار اور فن سے محبت کرنے والے رجسٹرڈ ممبران نے شرکت …

ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل کے نئے کابینہ کی تشکیل کی گئی۔ Read More »

ہنزہ یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام ہنزہ میں بھی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔

ہنزہ(اجلال حسین)یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام ہنزہ میں بھی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔شہادت حضرت امیر المومینین ؑ کے موقعے پر ہنزہ میں ماتمی جلوس نکالا گیا ماتمی جلوس گرلت امام بارگاہ سے برآمد ہوا شاہراہ قراقرم سے ہوتا ہواگنش کے مرکزی امام بارگاہ امامیہ کمپیلکس میں اختتام پذیر ہوا۔جلوس میں ہنزہ بھر …

ہنزہ یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام ہنزہ میں بھی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ Read More »

پولیس کسی بھی قسم کی تشدد نہیں کرسکتی ہے

  گلگت(خبرنگارخصوصی)ہیوم رائٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف عالمی دن کے مناسبت سے گلگت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔اس احتجاجی مظاہرے میں سول سوسائٹی ،انسانی حقوق کے تنظیموں ،صحافی ،سپیشل پرسنز اور کارباری حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور پلے کارڈ …

پولیس کسی بھی قسم کی تشدد نہیں کرسکتی ہے Read More »

بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات میں پولیو کا انجکشن بھی شامل کرلیا گیا ہے

  گلگت( پ ر) بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات میں پولیو کا ٹیکہ شامل کرنے کے حوالے سے ایک تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری صحت سعید اللہ نیازی جبکہ پارلیمانی سیکریٹری حاجی حیدر خان سمیت محکمہ صحت کے آفیسران بھی موجود تھے اس موقع پر توسیعی پروگرام برائے حفاظتی …

بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات میں پولیو کا انجکشن بھی شامل کرلیا گیا ہے Read More »

شاہ سلیم خان بینک ڈیفالٹر ہونے کے باوجود کیسے انتخابات کے لئے اہل قرار پایا؟ چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ کا الیکشن کمیشن سے سوال

گلگت(نعیم انور) عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماء باباجان کی ضمنی الیکشن میں کیس کی سماعت سپریم اپلیٹ کورٹ میں پانچویں مرتبہ ایک روز کیلئے ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ،کیس کی سماعت ہفتے کو دوبارہ ہوگی ۔جمعرات کے روز کیس کی مختصر سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان ر اناشمیم اختر …

شاہ سلیم خان بینک ڈیفالٹر ہونے کے باوجود کیسے انتخابات کے لئے اہل قرار پایا؟ چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ کا الیکشن کمیشن سے سوال Read More »

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمنٹنے کے لئے تیار ہے اور تمام اضلاع کی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہے ۔

گلگت (پ۔ر) گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے گلگت ،دیامر اور بلتستان ریجن کے اضلاع کی انتظامیہ کو ضروری سامان فراہم کر دیا ہے ۔جی بی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان و اسسٹنٹ ڈائریکٹر میر آفتاب عالم کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں …

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمنٹنے کے لئے تیار ہے اور تمام اضلاع کی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ Read More »

ن لیگ کے سلیم خان کو نااہل قرار دینے کا قوی امکان

گلگت (عنایت) سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نےعوامی ورکرزپارٹی کے انقلابی رہنما کامریڈ بابا جان کے الیکشن کے حوالے سے کیس کو آج پھر ملتوی کیا۔عدالت نے ریٹرننگ آفیسر کو حکم دیا ہےکہ کل تمام امیدواروں کے کاغذات لیکر حاضر ہو جائے۔ عدالت نے ن لیگ کے پرنس سلیم کے حوالے سے کہا کہ بینک …

ن لیگ کے سلیم خان کو نااہل قرار دینے کا قوی امکان Read More »

.پیپلز پارٹی والے چوروں اور لیٹروں کا ٹولہ ہے

گلگت(پ ر) صوبائی زیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 10سال برسر اقتدار رہنے کے باوجود بھی عوام مسائل کو حل کرنے کی بجائے کرپشن کو فروغ دیااور رشوت کا بازار گرم کر رکھاتھا۔پیپلز پارٹی والے چوروں اور لیٹروں کا ٹولہ ہے۔ پیپلز پارٹی کی ابتداء کرپشن سے ہوتی ہے اور …

.پیپلز پارٹی والے چوروں اور لیٹروں کا ٹولہ ہے Read More »

ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل صدر سردار علی کے زیر صدارت اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا

ہنزہ ( اجلال حسین) ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل صدر سردار علی کے زیر صدارت اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس مورخہ ۲۶ جون ۲۰۱۶ء کو ہوگی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے پر بورڈ نے فیصلہ کیا اس میں نئے کابینہ کی تشکیل اور مستقبل …

ہنزہ آرٹس اینڈ کلچر کونسل صدر سردار علی کے زیر صدارت اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا Read More »