ہنزہ نیوز اردو

گلگت

ایس پی کی تقرری میں تاخیری کا معاملہ اسمبلی اجلاس میں اُٹھانا سینئر وزیر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ کے لئے شرم کی بات ہے

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ظہور کریم صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ و سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی جی بی نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ضلعی پولیس سر براہ (ایس پی)کی تقرری میں تاخیری کا معاملہ اسمبلی اجلاس میں اُٹھانا سینئر وزیر و ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ ۶ کرنل (ر) عبید اللہ بیگ …

ایس پی کی تقرری میں تاخیری کا معاملہ اسمبلی اجلاس میں اُٹھانا سینئر وزیر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ کے لئے شرم کی بات ہے Read More »

کریم آباد ہنزہ مُغل زک سے مڈل سکول برونگشل کریم آباد تک کی رابطہ سڑک کی حالت زار قابل رحم ہے۔

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) کریم آباد ہنزہ مُغل زک سے مڈل سکول برونگشل کریم آباد تک کی رابطہ سڑک کی حالت زار قابل رحم ہے۔ یہ سڑک قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اور میٹرنٹی ہوم کریم آباد ہسپتال تک پہنچتی ہیے اور طلبہ کے علاوعہ خواتین بھیء اس سڑک سے استفادہ کرتے ہیں۔ سڑک کو میٹلنگ کرنے کے …

کریم آباد ہنزہ مُغل زک سے مڈل سکول برونگشل کریم آباد تک کی رابطہ سڑک کی حالت زار قابل رحم ہے۔ Read More »

محکمہ خوراک ہنزہ کی جانب سے مل مالکان کو تازہ ہدایت کی روشنی میں 90 فیصد سے بڑھا کر 95 فیصد گندم پیسائی کرنے کے احکامات جاری

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) محکمہ خوراک ہنزہ کی جانب سے مل مالکان کو تازہ ہدایت کی روشنی میں 90 فیصد سے بڑھا کر 95 فیصد گندم پیسائی کرنے کے احکامات جاری ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی گندم کی حالت بہتر نہیں …

محکمہ خوراک ہنزہ کی جانب سے مل مالکان کو تازہ ہدایت کی روشنی میں 90 فیصد سے بڑھا کر 95 فیصد گندم پیسائی کرنے کے احکامات جاری Read More »

محکمہ صحت ضلع ہنزہ سے تنخواہ لینے والے دس ڈاکٹروں سمیت 39 ملازمین گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) محکمہ صحت ضلع ہنزہ سے تنخواہ لینے والے دس ڈاکٹروں سمیت 39 ملازمین گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں جبکہ ضلع ہنزہ محکمہ صحت میں ملازمین کی کمی کی وجہ سے دشوار گزار علاقہ شمشال کی پوری آبادی ایک ایل ایچ وی کے رحم و کرم پر …

محکمہ صحت ضلع ہنزہ سے تنخواہ لینے والے دس ڈاکٹروں سمیت 39 ملازمین گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں Read More »

اسماعیلی سوک کے زیر اہتمام آغاخان ہائیر سکینڈری اسکول کریم آباد (اکیڈیمی ) میں فارسٹ ڈپارمنٹ ہنزہ کی تعاون سے پلانٹیشن ڈے منایا گیا

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) اسماعیلی سوک کے زیر اہتمام آغاخان ہائیر سکینڈری اسکول کریم آباد (اکیڈیمی ) میں فارسٹ ڈپارمنٹ ہنزہ کی تعاون سے پلانٹیشن ڈے منایا گیا پلانٹیشن ڈے سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیلی ریجنل کونسل ہنزہ کے صدر کرنل (ر) امتیاز الحق نے کہا کہ پلانٹیشن ڈے کو منانے کا مقصد کرہ …

اسماعیلی سوک کے زیر اہتمام آغاخان ہائیر سکینڈری اسکول کریم آباد (اکیڈیمی ) میں فارسٹ ڈپارمنٹ ہنزہ کی تعاون سے پلانٹیشن ڈے منایا گیا Read More »

ضلع ہنزہ میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کی جانب سے اپنے قائد سے اظہار تعزیت کے حوالے سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی جس میں ضلع ہنزہ تعلق رکھنے والے پارٹی کے سینئر

ہنزہ (ہنزہ نیوز) بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی منائی گئی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کی جانب سے اپنے قائد سے اظہار تعزیت کے حوالے سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی جس میں ضلع ہنزہ تعلق رکھنے …

ضلع ہنزہ میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کی جانب سے اپنے قائد سے اظہار تعزیت کے حوالے سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی جس میں ضلع ہنزہ تعلق رکھنے والے پارٹی کے سینئر Read More »

ہنزہ کے قدیم تہوار نیاز صاحب زمان منانے کے سلسلے میں کریم آباد درامشل پروگرام کا اعتقاد کیا گیا

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) ہنزہ کے قدیم تہوار نیاز صاحب زمان منانے کے سلسلے میں کریم آباد درامشل پروگرام کا اعتقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی بڑی تعداد میں بزرگ ، خواتین اور بچے بھی شامل تھے یہ تہوار کئی سالوں سے ہنزہ کے مختلف قبائل ہر سال بہار …

ہنزہ کے قدیم تہوار نیاز صاحب زمان منانے کے سلسلے میں کریم آباد درامشل پروگرام کا اعتقاد کیا گیا Read More »

چاراپریل کا دن اس ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگیا

گلگت(پ،ر)پیپلز پارٹی کی رُکن اسمبلی و صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی کے موقعے پر جاری بیان میں کہا کہ 4 اپریل کا دن اس ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگیا  ۔ شہید ذوالفقار علی …

چاراپریل کا دن اس ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگیا Read More »

چیئرمین این ایچ اے خررم آغا نے حسن آباد سڑک کی مرمت کی منظوری دے دی, فیاض احمد ڈی سی ہنزہ

ہنزہ ( سیما کرن) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تعینات ہونے والے نئے چیئرمین خررم آغا کے عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد ترجیحی بنیادوں پر ششپر گلیشیر حسن آباد کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت دینے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ سال …

چیئرمین این ایچ اے خررم آغا نے حسن آباد سڑک کی مرمت کی منظوری دے دی, فیاض احمد ڈی سی ہنزہ Read More »

ہنزہ ڈسٹرکٹ سوّل ہسپتال بائیمیٹک مشین کو نا معلوم ملازم نے پانی میں پھینک کر نا کارہ بنادیا

ہنزہ (نمائندہ خصوصی):ہنزہ ڈسٹرکٹ سوّل ہسپتال کے ملازمین کی بر وقت حاضری کو یقینی بنانے کے لئے نصب شدہ بائیمیٹک مشین کو نا معلوم ملازم نے پانی میں پھینک کر نا کارہ بنادیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر انکوائری کرنے کی بجاء ملامین سے حلف لے رہا ہے۔ سیکریٹری صحت گلگت بلتستان اور سینئر وزیر برائے گلگت …

ہنزہ ڈسٹرکٹ سوّل ہسپتال بائیمیٹک مشین کو نا معلوم ملازم نے پانی میں پھینک کر نا کارہ بنادیا Read More »