ہنزہ نیوز اردو

پاکستان

سلام آباد۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا وزیراعظم پاکستان سے ملاقات ۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں کرونہ وائرس کے ممکنہ پھیلاو کے تدارک کے لیے کئے گئے اقدامات پر خصوصی بریفنگ ۔

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گلگت بلتستان میں کرونہ وائرس کے ممکنہ پھیلاو سے بچاؤ کے کے لئے درپیش مسائل اور ہسپتالوں میں وسائل کی کمی کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان کو تفصیلات سے آگاہ کیا ۔گورنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے لئے فوری فنڈز کی فراہمی اور ہسپتالوں اور کورنتینہ سینٹرز …

سلام آباد۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا وزیراعظم پاکستان سے ملاقات ۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں کرونہ وائرس کے ممکنہ پھیلاو کے تدارک کے لیے کئے گئے اقدامات پر خصوصی بریفنگ ۔ Read More »

ڈی جی ایس سی او نے کہا کہ گلگت بلتستان کے دور درا ز علاقے جن میں باغیچہ، داریل، کھرمنگ اورکتیشو میں تھری اور فور جی سروس بہت جلد مہیا کیا جائے گا

اسلام آباد۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے ڈی جی ایس سی او میجر جنرل علی فرقان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایس سی او کے نیٹ ورک کوریج اور دیگر معاملا ت پر گفتگو ہوئی۔ڈی جی ایس سی او نے کہا کہ گلگت بلتستان کے دور درا ز علاقے …

ڈی جی ایس سی او نے کہا کہ گلگت بلتستان کے دور درا ز علاقے جن میں باغیچہ، داریل، کھرمنگ اورکتیشو میں تھری اور فور جی سروس بہت جلد مہیا کیا جائے گا Read More »

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے کو رونا وائرس کی قبل از وقت احتیاط کے طور پر اس مرض کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی رپورٹ شائع کیا گیا ہے

ہنزہ(عبدالمجید) آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے کو رونا وائرس کی قبل از وقت احتیاط کے طور پر اس مرض کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی رپورٹ شائع کیا گیا ہے جس کے مطابق کہا گیا ہے کہ نو دل کورونا وائرس ایک وبائی مرض ہے۔جوع جانوروں کی بہت سی اقسام میں عام ہوتی ہے۔ …

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے کو رونا وائرس کی قبل از وقت احتیاط کے طور پر اس مرض کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی رپورٹ شائع کیا گیا ہے Read More »

مداشیل، کریم آباد میں آتشزدگی سے گھر جل کر راکھ

کریم آباد (نمائندہ): کریم آباد کے علاقے مداشیل کے رہائشی محمد حسن ولد خوش نظار کا گھر گزشتہ شب آتشزدگی کی وجہ سے جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ محمد حسن مزدوری کے سلسلے میں چترال سے باہر ہے جبکہ آتشزدگی کے دوران گھر میں ان کی بیوی ایک بچے کے ساتھ سو رہی …

مداشیل، کریم آباد میں آتشزدگی سے گھر جل کر راکھ Read More »

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے میں مختلف مسائل کی نشاندہی میں اہم کر دار اد اکر تا ہے جس سے ان مسائل کو موثر طور پر حل کر نے میں مدد ملتی ہے

اٹک (فہیم نعمت بیوروچیف ) ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے میں مختلف مسائل کی نشاندہی میں اہم کر دار اد اکر تا ہے جس سے ان مسائل کو موثر طور پر حل کر نے میں مدد ملتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس اٹک میں …

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے میں مختلف مسائل کی نشاندہی میں اہم کر دار اد اکر تا ہے جس سے ان مسائل کو موثر طور پر حل کر نے میں مدد ملتی ہے Read More »

گذشتہ روز کروئے دیری مستوج میں چترال سکاوٹس کے ڈبل کیبن حادثے میں جان بحق ہونے والے چترال سکاءوٹس کے شہدا کو نماجنازہ

چترال : (منیر بیگ)گذشتہ روز کروئے دیری مستوج میں چترال سکاوٹس کے ڈبل کیبن حادثے میں جان بحق ہونے والے چترال سکاءوٹس کے شہدا کو نماجنازہ کے بعد انہیں آبائی مقامات میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا۔ دو زخمیوں کو چترال سے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ شہید ہونے …

گذشتہ روز کروئے دیری مستوج میں چترال سکاوٹس کے ڈبل کیبن حادثے میں جان بحق ہونے والے چترال سکاءوٹس کے شہدا کو نماجنازہ Read More »

چترال کے بالائی علاقے داڑوم گول (برنس) میں سڑک حادثے میں ایک شحص جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے شحص واحد گل ولد تازہ گل کا تعلق حال ضلع دیر بالا سے بتایا جاتا ہے۔

چترال: (منیر احمد جوہر ):چترال کے بالائی علاقے بونی روڈ پر بَرنس گاؤں میں داڑوم گول کے مقام پر سڑک حادثے میں ایک شحص جاں بحق ہوا ہے۔ کوغذی پولیس کے مطابق بونی سڑک پر ایک   6067 کافی گہرے کھائی میں گرگیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شحص جو گاڑی کا ڈرائیور تھا موقع …

چترال کے بالائی علاقے داڑوم گول (برنس) میں سڑک حادثے میں ایک شحص جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے شحص واحد گل ولد تازہ گل کا تعلق حال ضلع دیر بالا سے بتایا جاتا ہے۔ Read More »

اے کے اے ایچ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسب سے تقریب کا انعقاد

چترال (نمائندہ)انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسبت سے آغاخان ایجنسی فار ہبیٹیاٹ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین، مختلف حکومتی اور غیر سرکاری اداروں کے سربراہاں اور نمائندے اور ڈی سی چترال نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد قدرتی یا انسانی وجوہات …

اے کے اے ایچ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسب سے تقریب کا انعقاد Read More »

وادی کلاش رومبور سمت چترال بھر میں ﻣﻨﺸﯿﺎﺕﻓﺮﻭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ اپریشین جاری

ﭼﺘﺮﺍﻝ(نیر احمد جوہر) چترال ڈﯼ۔ﭘﯽ۔ﺍﻭ ﭼﺘﺮﺍﻝ ﻭﺳﯿﻢﺭﯾﺎﺽ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽﮐﯽﺧﺼﻮﺻﯽﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕﻓﺮﻭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﺎﺭﯼﮐﺮﯾﮏ ڈﺍﻭﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺨﺘﻠﻒﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﺪﻭﺩ ﺳﮯﭼﺮﺱ،ﺩﯾﺴﯽ ﺷﺮﺍﺏﭨﺎﺭﮦ ﺍﻭﺭﺧﺎﻡ ﭼﺮﺱ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﯿﮯﮔﺌﮯ۔ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﺲﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﯾﺎﺭﺧﻮﻥ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽﺷﯿﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﮯﮨﻮﺋﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﺳﯿﺪ ﮔﻮﮨﺮ ﻋﻠﯽﺷﺎﮦﮐﻠﻮ ﮔﺮﺍﻡ ﺧﺎﻡ ﭼﺮﺱ18ﺳﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﭼﺘﺮﺍﻝ ﺍﯾﺲ،ﮔﺮﺍﻡ45ﺁﺋﯽ ﺍﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ …

وادی کلاش رومبور سمت چترال بھر میں ﻣﻨﺸﯿﺎﺕﻓﺮﻭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ اپریشین جاری Read More »

دو ماہ 4 دن بعد گولین گول پاؤر ہاؤس سے بجلی کی بحالی پھر سے شروع

 چترال (منیر احمد جوہر) دو ماہ 4 دن کے بند رہنے کے بعد بالآخر گولین گول بجلی گھر سے علاقےکو بجلی کی فراہمی دوبارہ شروع ہوگئی۔ ڈپٹی کمیشنر لوئر چترال کے فیس بک پیچ سے شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق 11 ستمبر 2019ء کے سہہ پہر گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے 36 …

دو ماہ 4 دن بعد گولین گول پاؤر ہاؤس سے بجلی کی بحالی پھر سے شروع Read More »