ہنزہ نیوز اردو

پاکستان

دو خواتین سمیت آٹھ مسافر د ریا میں ڈوب کر لاپتہ ہیں

اپر چترال (منیر بیگ جوہر) گزشتہ رات 12:00بجے کے قریب چترال سے ایک لینڈ کروزر گاڑی نمبر 4056 جسکی ڈرایونگ مغل سکنہ شوشت یارخون کررہا تھا یارخون ژوڑی لشٹ کے مقام پر اوناوچ پل کراس کرتے ہوۓ بے قابو ہوکر دریاۓ یارخون میں جاگری ۔ مقامی پولیس نے ہنزہ نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا …

دو خواتین سمیت آٹھ مسافر د ریا میں ڈوب کر لاپتہ ہیں Read More »

کے موقع پر چترال لوئر پولیس کی کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کامیاب کارروائی۔درجنوں موٹرسائیکل پارک کردئے گئے

چترال( منیر بیگ جوہر):ڈسٹرکٹ پولیس لوئر نے ڈی پی او لوئر چترال ثونیہ شمروز خان خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل محمد یعقوب،ایس ایچ او تھانہ چترال سجاد حسین اور ٹریفک وارڈن شاہ فیصل نے جگہ جگہ ناکہ لگاکر کم عمر ڈرائیوروں،نابالغ موٹر سائیکل سواروں اور ون ویلینگ کرنے والوں کے خلاف کامیاب اپریشن …

کے موقع پر چترال لوئر پولیس کی کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کامیاب کارروائی۔درجنوں موٹرسائیکل پارک کردئے گئے Read More »

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار

چترال ( منیر بیگ جوہر) کیلاش قبیلے ”چلم جوش“ شروع ہونے والا ہے۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے رنگارنگ اور مشہورتہوارکی حیثیت سے سب سے زیادہ شہرت کا حامل ہے یہی وجہ ہے کہ اس تہوار کو دیکھنے ہر سال ہزاروں …

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار Read More »

چترال سے تعلق رکھنے والی شازیہ اسحاق نے مقابلے کا امتحان پاس کرنے کے بعد پولیس سروسز آف پاکستان جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے

والدہ کو افسر بن جانے کا بتایا تو خوشی سے روپڑیں’ خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع چترال سے تعلق رکھنے والی شازیہ اسحاق نے مقابلے کا امتحان پاس کرنے کے بعد پولیس سروسز آف پاکستان جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے ان کے پورے گاؤں میں خوشی کا سماں ہے۔ شازیہ اسحاق کا …

چترال سے تعلق رکھنے والی شازیہ اسحاق نے مقابلے کا امتحان پاس کرنے کے بعد پولیس سروسز آف پاکستان جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے Read More »

فیکٹ چیک: کیا واقعی اس نوجوان کے گردے نکالے گئے ہیں؟

پچھلے تین دنوں سے سوشل میڈیا پر ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ایک نوجوان کی تصویر گردش کر رہی ہے جو ہسپتال کے ایک بستر پر لیٹے ہیں اور ان کے منہ کے ساتھ ایک پائپ لگا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی اس تصویرکے نیچے صارفین نے لکھا ہے کہ یہ نوجوان تین …

فیکٹ چیک: کیا واقعی اس نوجوان کے گردے نکالے گئے ہیں؟ Read More »

وادی کالاش روڈ کی تعمیر میں تاخیر ہونے پر وادی کالاش بمبوریت کے عوام سراپا احتجاج ہوگئے

چترال (منیر بیگ جوہر)وادی کالاش بنیادی ضروریاتوں سے محروم ہونے کے باوجود کبھی حق کے لیے احتجاج نہ کرنے والے وادی کالاش کے پرامن باشندے بمبوریت میں آئے روز احتجاج پر ہیں اور ان کی مطالبہ ہے کہ جلد از جلد وادی کالاش روڈ پر کام شروع کیا جائے وہ جھوٹے وعدوں اور مزید کام …

وادی کالاش روڈ کی تعمیر میں تاخیر ہونے پر وادی کالاش بمبوریت کے عوام سراپا احتجاج ہوگئے Read More »

اسلام اباد میں عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے دیگر ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اپنے عظیم ہیروں کو خراج عقیدت پیش کرنے

اسلام اباد ( کاوش مہدی ) عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے دیگر ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے نوجوانان گلگت بلتستان کی جانب سے جی بی کئیر پیلٹ فارم سے ایف نائن پارک اسلام اباد میں ایک سادہ پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں شرکت کرنے اپنے عظیم …

اسلام اباد میں عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے دیگر ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اپنے عظیم ہیروں کو خراج عقیدت پیش کرنے Read More »

کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟

دنیا میں کسی بھی جگہ کے سفر پر نکلنے سے پہلے آپ خود کو پیش آنے والی کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں اپنے بچاؤ کا بندوبست کر کے ہی نکلتے ہیں۔ اور خدانخواستہ آپ کو کوئی حادثہ پیش آ جانے کی صورت میں آپ کے عزیز و اقارب یا دوست رشتہ دار دوڑے …

کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟ Read More »

ایف سی اہلکاروں کی گلگت بلتستان میں تعیناتی فیصلہ نگران حکومت سے لیا گیا ہے

اسلام آباد (پ۔ر) گلگت بلتستان اسمبلی میں قائدِ حِزب اختلاف و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حُسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو وسائل جنگلی حیات اور جنگلات کے تحفظ کے لیے ناقابل اعتماد قرار دیکر خیبرپختونخوا کے جوانوں اور ایف سی اہلکاروں کو تین سال کے لئے گلگت بلتستان …

ایف سی اہلکاروں کی گلگت بلتستان میں تعیناتی فیصلہ نگران حکومت سے لیا گیا ہے Read More »

گلگت بلتستان کی حیثیت میں کشمیر کاز کو متاثر کرنے والی تبدیلی نہیں ہوگی، صدر آزادکشمیر

کشمیر: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ حالات میں مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی گلگت بلتستان کی حیثیت میں ایسی کوئی تبدیلی لائی جائے گی جس سے تحریک آزادی پر کوئی آنچ آئے۔ بھارت اگر مذاکرات چاہتا ہے تو وہ مقبوضہ کشمیر کے …

گلگت بلتستان کی حیثیت میں کشمیر کاز کو متاثر کرنے والی تبدیلی نہیں ہوگی، صدر آزادکشمیر Read More »