ہنزہ نیوز اردو

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے پر ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام کے لیے دعائیہ پیغام جاری کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے پر ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام کے لیے دعائیہ پیغام جاری کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب سے ایران سے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر سنی ہے، اس وقت سے اچھی خبر کا بڑی …

وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے پر ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام کے لیے دعائیہ پیغام جاری کردیا۔ Read More »

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو جیل سے ویڈیو کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد – پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو جیل سے ویڈیو کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے، ایک کیس کے سلسلے میں جو انہوں نے پاکستان کے انسداد بدعنوانی قوانین میں ترامیم کے خلاف دائر کیا ہے۔اس کی ویڈیو پیشی کو عدالت کی ویب سائٹ اور یوٹیوب پر براہ راست …

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو جیل سے ویڈیو کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش Read More »

جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ کنزرویٹر جنگلی حیات ،وزارت موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد – 19 اپریل 2024: پاکستان میں جنگلی حیات کےغیر قانونی شکار کو روکنے اور جرائم کی تفتیش کے حوالوں سے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ دور دراز مقامات، محدود وسائل اور فوری رسائی نہ ہونے کی وجہ سے شواہد کے حصول میں ہمیشہ سے مشکلات درپیش رہی ہیں۔اس مسئلے کو حل کرنے کے …

جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ کنزرویٹر جنگلی حیات ،وزارت موسمیاتی تبدیلی Read More »

online picture

گلگت بلتستان کے لوگوں کو اپنی آئینی حیثیت ہی معلوم نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے . سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی …

گلگت بلتستان کے لوگوں کو اپنی آئینی حیثیت ہی معلوم نہیں، چیف جسٹس Read More »

پاکستان کا بھرپور جوابی وار‘ ایران میں کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک

ہلاک ہونے والے دہشت گرد ایران کے حکومتی عمل داری سے محروم علاقوں میں مقیم تھے‘ آپریشن کو مرگ بر سرمچار کا نام دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (ہنزہ نیوز تازہ ترین ۔ 18 جنوری 2024ء ) ایران کی جانب سے بلوچستان پر حملے کے جواب میں پاکستان نے آپریشن مرگ بر سرمچار کے دوران ایرانی سرزمین پر …

پاکستان کا بھرپور جوابی وار‘ ایران میں کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک Read More »

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی حکومت کی جانب سے  یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اسرائیل ، حماس جنگ کے سبب غیر یقینی صورتحال کے سبب اتار چڑھاؤ  آ رہا ہے۔ …

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔ Read More »

ٹی بی کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا صوبے سے ٹی بی کے خاتمے کے لیے پُرعَزْم

پشاور، اکتوبر ۱۹، ۲۰۲۳ پاکستان میں ٹی بی کی روک تھام کے لیے ، مرسی کور نے ٹی بی کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا، ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈویلپمنٹ، اور گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ (جی ایس ایم) کے تعاون سے ٹی بی سے بچاؤ کے علاج (ٹی پی ٹی) پر سیمینار منعقد کیا ۔ مرسی کور …

ٹی بی کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا صوبے سے ٹی بی کے خاتمے کے لیے پُرعَزْم Read More »

آئی آر سی اور یونیسیف کا بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئےملکر کام کرنے کا عزم

25 اگست2023ء  راجن پور میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ (سی پی یو) کے افتتاح کے ساتھ ہی بچوں کے تحفظ کے لیے اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ یونیسف، انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی)، چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو (سی پی ڈبلیو بی) اور حکومت پنجاب کے تعاون سے ہونے والے اس منصوبے کا مقصد …

آئی آر سی اور یونیسیف کا بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئےملکر کام کرنے کا عزم Read More »

سابق وزیر اعظم عمران خان کو ٹرائل کورٹ سے تین سال قید کی سزا

 سابق وزیر اعظم عمران خان کو  ٹرائل کورٹ سے تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔ عدالت نے انہیں توشہ خانہ بدعنوانی کیس میں غیر قانونی طور پر سرکاری تحائف فروخت کرنے کے جرم میں مجرم قرار دیا تھا۔ مزید برآں، عدالت نے انہیں پانچ سال کے لیے …

سابق وزیر اعظم عمران خان کو ٹرائل کورٹ سے تین سال قید کی سزا Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 45 لاکھ افراد انتہائی پسماندہ حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور؛ آئی۔آر۔سی کی بین الاقوامی برادری سے امدد کی اپیل

پاکستان کی تاریخ میں آنے والے بدترین سیلاب کے سات ماہ گزر جانے کے بعد بھی ایک اندازے کے مطابق 45 لاکھ افراد انتہائی مشکل حالات سے دو چار، بے سر و سامانی کے عالم میں گزر بسر کر رہے ہیں۔ خوراک، صحت، واش اور تعلیمی صحولیات، اور پناہ گاہوں کی کمی کی وجہ سے …

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 45 لاکھ افراد انتہائی پسماندہ حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور؛ آئی۔آر۔سی کی بین الاقوامی برادری سے امدد کی اپیل Read More »